"جزائر نخیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:متحدہ عرب امارات کے مجمع الجزائر
سطر 1:
'''جزائر نخیل''' Palm Islands دنیا کے تین سب سے بڑے مصنوعی جزیرے ہیں جنہیں [[متحدہ عرب امارات]] کا تعمیراتی ادارہ [[نخیل پراپرٹیز]] [[دبئی]] میں تیار کر رہا ہے۔ یہ تینوں جزیرے کھجور کے درخت اور ہلال کی شکل کے ہیں جہاں رہائشی عمارات اور ہوٹل تعمیر کیے جا رہے ہیں۔
[[فائل:Palm_Island_Overview.PNG|تصغیر|300px|جزائر نخیل کا ڈیزائن]]
ان جزائر کی تعمیر کا مقصد دبئی میں [[سیاحت]] کو فروغ دینا ہے کیونکہ متحدہ عرب امارات کی تمام ریاستوں میں تیل کے سب سے کم ذخائر [[دبئی]] میں ہیں اور خدشہ ہے کہ 21 ویں صدی کی دوسری دہائی میں یہ ذخائر بھی ختم ہوجائیں گے۔
سطر 60:
[[زمرہ:عظیم منصوبہ جات]]
[[زمرہ:متحدہ عرب امارات]]
[[زمرہ:متحدہ عرب امارات کے مجمع الجزائر]]