"مرزا حمید اللہ بیگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{Infobox Judge | honorific-prefix = | name = Mirza Hameedullah Beg | image = | caption = | source = | order...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 28:
بھارت چونکہ ابھی تک برطانوی راج کے زیر اثر تھا اس لیے امرائے بھارت کے لیے انگلستان جا کر تعلیم حاصل کرنا عام بات تھی خاص طور پر جب انہیں قانون کی تعلیم حاصل کرنا ہوتی تو وہ انگلستان کا رخ ہی کیا کرتے تھے۔ اس طرح ایم-ایچ بیگ نے مشہور ٹرینیٹی کالج اور 1931ء میں کیمبرج یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور وہاں سے آثار قدیمہ اور علم الانسان اور تاریخی امتیازی سند کا امتحان پاس کیا۔ انہوں نے لندن اسکول آف اکنامکس میں قانون، معاشیات اور سیاسیات کی تعلیم حاصل کی۔ لنکن ان جیسی نامور سوسائٹی کے ذریعے عدلیہ میں شمولیت اختیار کی۔ انہیں 1941ء میں انگلستان عدلیہ میں بلایا گیا تھا۔
عدلیہ کیرئیر:
 
گریجویشن کے بعد ایم-ایچ بیگ الہ آباد اور میروت میں الہ آباد ہائی کورٹ کے ایڈووکیٹ کی حیثیت سے پریکٹس کرنے کے لیے واپس بھارت آ گئے۔ یہییں سے ایم-ایچ بیگ کو عدالتی نظام سے تجربات حاصل ہونا شروع ہوئے۔ 1949ء میں وہ بھارت کی فیڈرل کورٹ کے ایڈووکیٹ مقرر ہوئے اور پھر بھارت کی سپریم کورٹ کے ایڈووکیٹ بن گئے۔
 
اعزازات: