"سلطنت خداداد میسور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +صفائی (14.9 core): + زمرہ:1399ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
م خودکار: خودکار درستی املا ← راجا
سطر 45:
حکمران از 1761ء تا 1783ء
 
[[حیدر علی]] نے میسور کے [[ہندومت|ہندو]] راجہراجا کی فوج میں ایک سپاہی کی حیثیت سے عملی زندگی کا آغاز کیا لیکن وہ اپنی بہادری اور قابلیت کی بدولت جلد ہی راجہراجا کی فوجوں کا سپہ سالار بن گیا۔ راجہراجا اور اس کے وزیر نے حیدر علی کے بڑھتے ہوئے اقتدار سے خوفزدہ ہو کر جب اس کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تو حیدر علی نے میسور کے تخت پر قبضہ کر لیا۔ راجہراجا کو اس نے اب بھی برقرار رکھا، لیکن اقتدار پوری طرح اپنے ہاتھ میں لے لیا۔ اس کی حکومت کا آغاز 1761ء سے ہوتا ہے۔
 
[[حیدر علی]] کواپنے 20 سالہ دور حکومت میں [[مرہٹہ|مرہٹوں]]، [[نظام حیدر آباد|نظام دکن]] اور [[انگریز|انگریزوں]] تینوں کا مقابلہ کرنا پڑا۔ اگرچہ ان لڑائیوں میں اس کو ناکامیاں بھی ہوئیں، لیکن اس کے باوجود اس نے [[مالابار]] کے ساحل سے لے کر [[دریائے کرشنا]] تک ایک بہت بڑی ریاست قائم کرلی جس میں [[نظام دکن]]، [[مرہٹہ|مرہٹوں]] اور [[انگریز|انگریزوں]] سے چھینے ہوئے علاقے بھی شامل تھے۔ اس نے [[میسور کی پہلی جنگ]] (1767ء تا 1769ء) اور [[میسور کی دوسری جنگ|دوسری جنگ]] (1780ء تا 1784ء) میں[[انگریز|انگریزوں]] کو کئی بار شکست دی۔ دوسری جنگ میں [[حیدر علی]] نے [[نظام حیدر آباد|نظام دکن]] اور [[مرہٹہ|مرہٹوں]] کو ساتھ ملا کر[[انگریز|انگریزوں]] کے خلاف متحدہ محاذ بنایا تھا اور اگر مرہٹے اور نظام اس کے ساتھ غداری نہ کرتے اور عین وقت پر ساتھ نہ چھوڑتے تو کم از کم جنوبی ہند سے حیدر علی انگریزی اقتدار کا خاتمہ کردیتا۔ حیدر علی کی ان کامیابیوں کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ اس نے فرانسیسیوں کی مدد سے اپنی افواج کو جدید ترین طرز پر منظم کیا اور ان کو جدید ترین ہتھیاروں سے لیس کیا۔