"بپتسمہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
مسلمانوں کے مطابق '''اصطباغ''' (the way something is colored) کا مطلب وہ [[مسلمان]] جو [[ہسپانیہ]] میں رہتے تھے اور جنھیں زبردستی [[مسیحی]] بنایا گیا ہو اور بنانے کی کوشش کی گئی ہو۔<ref>دنیا بھر میں مسلمانوں کا قتل عام، محمد انور بن اختر، ص- 29 تا 31</ref>
 
دریائے یردن پر [[یسوع مسیح]] نے [[یوحنا اصطباغی]] سے بپتسمہ لیا <ref>https://www.biblegateway.com/passage/?search=Matthew+3%3A13-17&version=NKJV</ref>۔اورصعودِ آسمانی کے وقت اپنے حواریِن کو بھی بذریعہ باپ، بیٹے اورروح القدس کے نام میں بپتسمہ دینے اورانجیل کی منادی کا حکم صادِرفرمایا<ref>https://www.biblegateway.com/passage/?search=Matthew+28&version=NKJV</ref>۔عیدِ [[پینتکستپنتکست]] پر [[یسوع مسیح]] کے شاگرد پطرس نے کے وعظ سے تین ہزارلوگ قائل ہوئے اور اُنہوں نے حوارینِ مسیح سے بپتسمہ لیا <ref>https://www.biblegateway.com/passage/?search=Act+2&version=NKJV</ref>۔یہاں سے مسیحی کلیسیاء کی ابتداء ہوئی<ref>Act 2:40-47</ref>۔
 
== مزید دیکھیے ==