"احمد کسروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 74:
== اقوال و ارشادات==
*عالم کی مثال ایک چرواہے کی طرح ہے جو اپنی بکریوں اچھے سے اچھے گھاس(چارہ) کی طرف لے جاتا ہے تاکہ ان کو خوب سیر ہونے دیا جائے، نہ کہ بنجر میدان کی طرف ان کو لے جائے،ہمارے علما نے لوگوں کو جہالت،توہمات اور غربت کا راستہ دکھایا ہے-
*یہ بحث کرتے ہیں کہ دین لوگوں کیلئے ہے یا لوگ دین کیلئے؟میں کہتا ہوں دین لوگوں کیلئے ہے.دین اس لئے ھے کہ لوگوں کو شاہراہ زندگی کا پتہ چلے اور دنیا کے فائدہ مند راہ سے آگاہ کرے.اور گمراہی و پراکندگی کی نشاندھی کرے.ہر نیکی اور رستگاری کے کام کو اپنانے کی دعوت دے
*میں امام علی ع سے محبت یا دوستی اس لئے نہیں رکھتا کہ ان کا نام علی ھے یا وہ رسول ص کے داماد ہیں،بلکہ میں ان سے محبت اس لیے رکھتا ھوں کہ وہ ایک سرتا پاؤں ایک پاکباز شخص تھے جو اپنی خواھشات کے آگے گردن کبھی نہیں جھکاتے تھے۔
*کیا آپ جانتے ہیں کہ جاہل ترین اور سب سے بدبخت شخص کون ھے؟ وہ شخص جو اپنی جہالت اور دشمنی کے بیچ میں خدا کو لے آئے۔