"جان ویسلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«thumb|John Wesley by George Romney crop جان ویسلی 17جون 1703ء سموئیل او...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت
|religion=[[پروٹسٹنٹ مسیحیت]]
[[File:John Wesley by George Romney crop.jpg|thumb|John Wesley by George Romney crop]]
}}
 
جان ویسلی 17جون 1703ء سموئیل اورسوسنہء ویسلی کے ہاں [[انگلستان]] میں پیدا ہوئے<ref>"John Wesley at Epworth". BBC. Retrieved 16 January 2016.</ref>۔ آپ کے والد سموئیل ویسلی ایک [[مسیحی]] مبلغ تھے اور آپ کی والدہ اپنی حکمت اور ذہانت کی وجہ سے مشہور تھیں <ref>An Account of the Life of John Wesley | Fox's Book of Martyrs </ref>۔ آپ ایک انگریزی [[پادری]] ، اور[[الہٰیات دان]] تھے۔ آپ کا تعلق [[چرچ آف انگلینڈ]] سے تھا۔ آپ کی تخصیص بطور ڈیکن 1725ء میں ہوئی ۔ جان ویسلی کی بیوی کا نام میری ویزائل تھا۔ آپ نے ہمراہ اپنے بھائی [[چارلس ویسلی]] اور [[جارج وائٹ فیلڈ]] کے میتھوڈسٹ ازم کی بنیاد رکھی ۔ آپ 2 مارچ 1791ء میں خالقِ حقیقی سے جاملے <ref>The Life of John Wesley</ref>۔
== ابتدائی زندگی ==
== میتھوڈسٹ تحریک ==
== تصانیف ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ_جات}}
 
{{مسیحیت اساس}}
[[زمرہ:مسیحی مذہبی رہنما]]
[[زمرہ:انگلیکان مقدسین]]
[[زمرہ:مفسرین بائبل]]