"عبرانی قوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19:
[[بنی اسرائیل]] کا تعارف [[یعقوب]] کی اولاد ہیں، جو [[اسحاق]] کے بیٹے اور [[ابراہیم]] کے پوتے ہیں۔ [[عبر]] یعقوب کے ساتویں پشت کے جد امجد ہیں۔ اور وہی کئی لوگوں کے جد امجد ہیں جن میں بشمول اسرائیل [[ اسماعیلی]]، [[ادوم]]، [[موآب]]، [[عمون]]، [[مدین]] اور [[بنو قحطان]] شامل ہیں۔
 
[[یہودی دائرۃالمعارف]] کے مطابق اصطلاح “عبرانی” اور “اسرائیلی” عموما ایک ہی قوم کے مستعمل ہیں، بایں طور پر کہ فتح [[کنعان]] سے قبل عبرانی کہا جاتا تھا اور بعد میں اسرائیلی کہا جانے لگا۔ <ref>[http://www.jewishencyclopedia.com/articles/7445-hebrew Hebrews entry in Jewish Encyclopedia]</ref> پروفیسر نادف نعمان اور دوسرے محقیین کہتے ہیں کہ لفظ عبرانی کا استعمال اسرائیلی کے لیے بہت نادر ہے اور اگر کہیں استعمال ہوا بھی ہے تو وہ بہت غیر معمولی صورت حال کے لیے ہوا ہے جیسے مہاجر یا غلام۔ <ref>{{cite book|title=Gender and Law in the Hebrew Bible and the Ancient Near East|year=2009|isbn=978-05675450080-567-54500-8|page=152|author=Carolyn Pressler|editor=Bernard M. Levinson|editor-link=Bernard M. Levinson|editor2=Victor H. Matthews|editor2-link=Victor H. Matthews |editor3=Tikva Frymer-Kensky |editor3-link=Tikva Frymer-Kensky|chapter=Wives and Daughters, Bond and Free: Views of Women in the Slave Laws of Exodus 21.2-11}}</ref><ref>{{cite book|last=Carvalho|first=Corrine L.|title=Encountering Ancient Voices: A Guide to Reading the Old Testament|year=2010|publisher=Anselm Academic|isbn=978-15998205071-59982-050-7|page=68}}</ref>
 
[[یہودی دائرۃالمعارف]] کے مطابق اصطلاح “عبرانی” اور “اسرائیلی” عموما ایک ہی قوم کے مستعمل ہیں، بایں طور پر کہ فتح [[کنعان]] سے قبل عبرانی کہا جاتا تھا اور بعد میں اسرائیلی کہا جانے لگا۔ <ref>[http://www.jewishencyclopedia.com/articles/7445-hebrew Hebrews entry in Jewish Encyclopedia]</ref> پروفیسر نادف نعمان اور دوسرے محقیین کہتے ہیں کہ لفظ عبرانی کا استعمال اسرائیلی کے لیے بہت نادر ہے اور اگر کہیں استعمال ہوا بھی ہے تو وہ بہت غیر معمولی صورت حال کے لیے ہوا ہے جیسے مہاجر یا غلام۔ <ref>{{cite book|title=Gender and Law in the Hebrew Bible and the Ancient Near East|year=2009|isbn=978-0567545008|page=152|author=Carolyn Pressler|editor=Bernard M. Levinson|editor-link=Bernard M. Levinson|editor2=Victor H. Matthews|editor2-link=Victor H. Matthews |editor3=Tikva Frymer-Kensky |editor3-link=Tikva Frymer-Kensky|chapter=Wives and Daughters, Bond and Free: Views of Women in the Slave Laws of Exodus 21.2-11}}</ref><ref>{{cite book|last=Carvalho|first=Corrine L.|title=Encountering Ancient Voices: A Guide to Reading the Old Testament|year=2010|publisher=Anselm Academic|isbn=978-1599820507|page=68}}</ref>
 
== “یہود” کے متبادل کے طور پر ==
سطر 28 ⟵ 27:
 
=== صہیونیت میں ===
19ویں صدی کے آخر میں اصطلاح “عبرانی” سیکیولر صہیونیوں کے درمیان میں خاصا مقبول ہوا؛ اس حوالے سے وہ چاہتے تھے کہ یہ اس لفظ کے ذریعے سے یہود ایک مضبوط، خود اعتماد اور سیکیولر قومی گروہ بن کر ابھرے اور یہی کلاسیکل صہیونیت بھی چاہتی تھی۔ لیکن ریاست اسرائیل کے قیام کے بعد یہ استعمال بند ہو گیا، ور “عبرانی ” کو “یہود” یا “اسرائیلی ” سے بدل دیا گیا۔ <ref name="shavitxiv">{{cite book|last=Shavit|first=Yaacov|title=The New Hebrew Nation|publisher=Routledge|year=1987|pages=xiv|url=https://books.google.com/books?id=Ziok8FgWCpQC&lpg=PA68&dq=merlin%20kook%20hebrew&pg=PR14#v=onepage&q=%22last%20quarter%20of%22&f=false|isbn=0-7146-3302-X}}</ref>
 
== “یہودیت سے منتقلی” کا مترادف ==
لفظ “عبرانی” اپنے سیکیولر معنی میں ان لوگوں کے مستعمل ہوتا آیا ہے جو یہودیت سے کسی اور مذہب میں منتقل ہوجاتے ہیں۔ [[عبرانی کاتھولک]]، ایک تنظیم تھی جو یہودیت سے منتقل ہو کر کاتھولک عیسائی بن گئی تھی، یہ نام [[الیاس فرائڈ مین]]، ایک کرمیلی کاتھولک راہب جس نے عبرانی کاتھولک ایسو سی اے شن کی بنیاد رکھی، نے رکھا تھا۔ اسی طرح “عبرانی مسیحی” ( [[یہودی مسیحی]] ) خود کو عبرانی نسل مانتے ہیں جبکہ میسحیت پر عمل کرتے ہیں۔ عبرانی مسحییوں کو “مسیحی یہود” یا م“کمل یہود” بھی کہا جاتا ہے۔
 
== [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] ==
ریاستہائے متحدہ امریکا میں حال ہی میں [[اصلاحی یہودیت]] کے ذریعے “یہود” یا “یہودیت” سے دوری برتنے کی کوشش کی گئی۔ {{Citation needed|date=مارچ 2017}} امریکا میں جماعتوں کے اصلاح کی تنظیم کا نام 2003ء سے قبل امریکی عبرانی جماعت اتحاد تھا جسے بدل کر [[اصلاح یہودیت اتحاد]] کر دیا گیا۔
 
== عبرانی زبان کے مختلف نام ==
[[عبرانی زبان]] [[کنعانی زبانیں|کنعانی زبان]] کے [[شمال مشرقی سامی زبانیں|شمال مشرقی سامی زبان]] کی ایک شاخ ہے۔ [[قدیم انگریزی]] میں 11ویں صدی سے اس زبان کو “عبرانی” کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس کا ماخذ [[قدیم فرانسیسی]] کا لفظ عبری ہے، جبکہ لاطینی میں Hebraeus اور یونانی میں Ἑβραῖος ہے۔ اس کے حروف تہجی [[اکدی زبان]] سے مستعار لیے گیے ہیں۔
 
== حوالہ جات ==