"دیوبندی مکتب فکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{دیوبندی}}عقائد{{تحریک سید احمد بریلوی}}
دیوبندی مسلک کوئی نیا مسلک نہیں ہے جو بعد میں گیا بنایا گیا ہو ، بلکہ اہل سنت میں سے ہی ہیں ، ہندوانہ رسم و رواج اور دوسرے فرقوں کو کے سامنے شاہ ولی اللہ محدث دہلوی نے اہل سنت کے مسلک کی جو تشریح پیش کی دیوبندی اسی پر عامل ہیں.علماء دیوبند بالواسطہ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے شاگرد ہیں۔
{{تحریک سید احمد بریلوی}}
دیوبندی مسلک کی بنیاد [[یوپی]] کہ شہر [[دیوبند]] سے پڑی۔ [[دارالعلوم دیوبند]] جہاں پر اسلامی عقائد میں ایک خاص مکتب فکر اور مدرسہ کی بنیاد رکھی گئی۔ اس فرقہ کے علما اور اُن کے پیروکار حنفی دیوبندی کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ مقلد ہیں۔
 
دیوبندی علماء نے اہل سنت کے مسلمہ عقائد و اصول میں کوئی حذف و اضافہ نہیں کیا ،نہ ہی کوئی نئی تشریح وضع کی جو اہل سنت سے علیحدہ ہو، بلکہ وہ عقیدہ میں اہل سنت کے مطابق تفویض و تاویل کو حق مانتے ہیں، عموما ماتریدی ہیں، لیکن اشعری و حنابلہ (غیر مجسمہ) کو حق مانتے ہیں۔
== خاص پہچان و تقسیم ==
دیوبندی نبی کو فقط بشر مانتے ہیں۔ اور مسئلہ حیات النبی پر یہ دو گروہوں (حیاتی و مماتی) میں منقسم ہیں۔
خصوصاّ یہ مکتب فکر عیدِ میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے تہوار کو منانے کے حق میں نہیں اور اسی طرح محافلِ درود و سلام اور گیارہویں شریف کے بارے میں بھی اختلافِ رائے رکھتے ہیں۔ اسی طرح سے عقیدہِ توسل، زیاراتِ مزارات اور عقیدہِ شاہد و ناظر کو شرک گردانتے ہیں۔
 
<nowiki>==خاص پہچان==</nowiki>
== عقائد ==
دیوبندی مکتب فکر عقائد و اعمال میں [[سید احمد بریلوی]] ، [[شاہ اسماعیل دہلوی]] کی تقلید و تعظیم کرتے ہیں۔
 
دیوبندی مکتب فکر عقائد و اعمال میں [[سید احمد بریلوی]] ، [[شاہ اسماعیل دہلوی]] کی تقلید و تعظیم کرتے ہیں۔ہیں
==منسلک دہشت گرد تنظیمیں==
 
* [[لشکرجھنگوی]]
<nowiki>==فقہ==</nowiki>
* [[تحریک طالبان پاکستان]]
 
* [[سپاہ صحابہ]]
زیادہ تر دیوبندی علماء حنفی ہیں ، لیکن مسالک اربعہ حنفیہ ، مالکیہ ، شافعیہ اور حنابلہ کو اہل حق مانتے ہیں۔
 
[[زمرہ:اسلامی فرقے]]