"گلوکوز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار:تبدیلی ربط V3.3
سطر 73:
 
'''گلوکوز''' [[کاربوہائیڈریٹ]] کی ایک قسم ہے جس کا کیمیائی فارمولا
C<sub>6</sub>H<sub>12</sub>O<sub>6</sub> ہوتا ہے۔ گلوکوز کو dextrose یا بلڈ شوگر بھی کہتے ہیں۔ یہ [[انگور]] چینی کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ یہ ایک سادہ چینی (monosaccharide) ہے اور [[حیاتیات]] میں ایک نہایت اہم کاربوہائڈریٹ ہے کیونکہ خلیات اس سے توانائی حاصل کرتے ہیں۔ گلوکوز پودوں میں [[Photosynthesisضیائی تالیف]] کے نتیجے میں [[سورج]] کی [[توانائی]] جذب کر کے بنتا ہے اور مختلف جانداروں میں عمل اندرونی تنفس کے نتیجے میں ٹوٹ کر اپنی توانائی جاندار کو مہیا کرتا ہے۔
 
==مزید دیکھیے==