"تجسم المسیح" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
م خودکار: خودکار درستی املا ← لیے |
||
سطر 3:
== تجسم المسیح کی وجوہات ==
[[مسیحیت]] اس بات پرزور دیتی ہے کہ خدا کا مجسم ہونا یا جسم اختیار کرنا ممکنات میں سے ہےبلکہ خدا کی پہچان کے
خدا کے جسم اختیار کرنے کی حقیقت [[یسوع مسیح]] کی زندگی کے احوال میں مبنی ہے۔اس کی زندگی کے بیان سے صاف ثابت ہوتا ہے کہ [[یسوع مسیح]] پاکیزگی<ref>عبرانیوں 4: 15</ref> اور قدرت میں خدا کی مانند تھا<ref>فلپیوں 2: 6-7</ref>۔ اپنی عملی زندگی سے اپنے آپ کو سچا ثابت کر کے یسوع مسیح نے بڑی وضاحت سے کہا کہ '''میں اورباپ ایک ہیں''' <ref>انجیل بمطابق یوحنا رسول 30:10</ref> اور '''پیشتر اس سے کہ [[ابرہام]] تھا میں ہوں'''<ref>انجیل بمطابق یوحنا رسول 8: 58</ref>۔'''جس نے مجھے دیکھا اُس نے باپ کو دیکھا'''<ref>انجیل بمطابق یوحنا رسول14 واں باب</ref>۔'''آسمان اور زمین کا کل اختیار مجھے دیا گیا ہے'''<ref>انجیل بمطابق متی رسول 28: 18-20</ref>۔ جب وہ کامل فرماں برداری کی زندگی زمین پر بسر کر چکا تو اُس نے [[صلیب]] پر اپنی جان قربان کردی<ref>انجیل بمطابق لوقا رسول 23: 46</ref>۔ اس کی تدفین ہوئی اور تیسرے دن قبر سے جی اٹھا<ref>انجیل بمطابق لوقا رسول 24: 39</ref>۔ چالیس دن بعد آسمان پر صعود فرماگیااور وہاں سے [[روح القدس (مسیحیت)|روح القدس]] کو بھیجا ہے جس کی معرفت ہر زمانہ میں وہ مسیحیوں پراپنے تئیں مجسم خدا کی حیثیت میں ظاہر کرتا ہے<ref>رسولوں کے اعمال 2 باب</ref> ۔ یسوع مسیح خدا اور انسان کے بیچ میں مقررہ درمیانی ہے<ref> 1 تیمتھیس 5:2</ref>۔
|