"فیثاغورثیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
م خودکار: خودکار درستی املا ← مکتب فکر
سطر 1:
'''فیثاغورثیت''' {{انگریزی نام|Pythagoreanism}} چھٹی صدی قبل مسیح میں [[فیثاغورث]] کی تعلیمات، عقائد اور نظریات کی بنیاد پر اس کے شاگردوں '''فیثاغورثیوں''' سے شروع ہوا۔ فیثاغورث نے سب سے پہلی اطالیہ کے شہر [[کروتونے]] میں فیثاغورثی برداری قائم کی۔ فیثاغورث اور اس کے پیروکاروں کے اورفک فکتب فکر (Orphic Sect) سے ساتھ گہرے روابط تھے۔ فیثاغورثیت یا فیثاغورثی مکتب فکر یا فیثاغورثی مکتبۂمکتب فکر کوئی باقاعدہ فلسفہ کا اسکول نہیں تھا، بل کہ یہ کہنا زیادہ موزوں ہے کہ بنیادی طور پر وہ مذہبیات اور اخلاقیات کی تعلیمات کا ادارہ تھا۔
 
== مزید دیکھیے ==