"عبد الوحید خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← == مزید دیکھیے ==، ہو گئے، کر دیا، لیے
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:1872ء کی پیدائشیں+زمرہ:1949ء کی وفیات
سطر 2:
| عبدالوحید خان =
}}
استاد '''عبد الوحید خان''' (پیدائش: [[1872ء]]— وفات: [[1949ء]]) [[ہندوستانی کلاسیکی موسیقی]] کے [[کیرانہ گھرانہ]] سے تعلق رکھنے والے کلاسیکی گلوکار تھے۔
 
== سوانح ==
استاد '''عبد الوحید خان''' (پیدائش: [[1872ء]]— وفات: [[1949ء]]) [[ہندوستانی کلاسیکی موسیقی]] کے [[کیرانہ گھرانہ]] سے تعلق رکھنے والے کلاسیکی گلوکار تھے۔
عبد الوحید خان [[1872ء]] میں [[کیرانہ]] میں پیدا ہوئے۔ موسیقی کی ابتدائی تعلیم اپنے والد سے [[سارنگی]] پر سیکھی جبکہ 12 سال کی عمر میں یعنی [[1884ء]] میں مزید تعلیم کے لیے استاد لنگڑے حیدر بخش خان سے سیکھنے کے لیے [[کولہاپور]] چلے گئے۔ استاد لنگڑے حیدر بخش خان [[سارنگی|سارنگی نواز]] تھے اور استاد بندے علی خان کے شاگرد تھے جو [[کیرانہ گھرانہ|کیرانہ گھرانہ موسیقی]] کے ممتاز ترین کلاسیکی گلوکار تھے۔[[عبدالکریم خان]] نے عبدالوحید کی بہن غفورن بی بی سے شادی کی تھی لیکن بعد ازاں اپنی ایک شاگرد تارابائی مانے سے شادی کرلی اور غفورن بی بی کو نظر انداز کر دیا۔ آخری عمر میں عبد الوحید خان سماعت کی خرابی کے سبب بہرے ہو گئے تھے اور لوگ اُنہیں بہرے وحید خان کے نام سے پکارتے تھے۔ عبدالوحید خان کا ایک بیٹا حافظ اللہ خان [[1946ء]] میں پیدا ہوا۔ حافظ اللہ خان [[سارنگی|سارنگی نواز]] بھی تھا۔
 
==سوانح==

== موسیقی ==
سطر 12 ⟵ 11:
 
== شاگرد ==
استاد عبد الوحید خان کے متعدد شاگرد تھے جنہوں نے [[کیرانہ گھرانہ]] کی موسیقی کو آگے بڑھایا۔ اُن کے شاگردوں میں [[بیگم اختر|اختری بائی فیض آبادی]]، [[ہیرابائی بڑودکر]] (متوفی [[20 نومبر]] [[1989ء]])، [[فیروز نظامی]] (متوفی [[15 نومبر]] [[1975ء]])، محمد حسین شامی (متوفی [[1980ء]])، پنڈت جیون لال متو، مادھوی متو، پریم ناتھ، منیرہ خاتون، نہتری فیض آبادی (متوفی [[1975ء]])، استاد عبدالشکور خان [[سارنگی|سارنگی نواز]] (متوفی [[19 نومبر]] [[1975ء]])، لالہ محمد صابری (متوفی [[1960ء]])، رام نجم [[سارنگی|سارنگی نواز]]، عبدالغنی منڈولین نواز (متوفی [[1983ء]])، عبد الحق قریشی (متوفی [[1970ء]]) شامل ہیں۔<ref>Sheikh, M.A : Who’s Who: Music in Pakistan, p.33</ref>
 
== وفات ==
[[تقسیم ہند|تقسیم ہندوستان 1947ء]] کے بعد عبد الوحید خان [[پاکستان]] منتقل ہو گئے اور [[لاہور]] میں 77 سال کی عمر میں [[1949ء]] میں اُن کا انتقال ہوا۔
 
== مزید دیکھیے ==
* [[کیرانہ گھرانہ]]
* [[عبد الکریم خان]]
 
== حوالہ جات ==
*[[کیرانہ گھرانہ]]
{{حوالہ جات}}
*[[عبد الکریم خان]]
 
==حوالہ جات==
 
[[زمرہ:1872ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1949ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اتر پردیش کے گلوکار]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے ہندوستانی گلوکار]]
 
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ہندوستانی گلوکار]]
[[زمرہ:بھارتی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:ہندوستانیپاکستان گلوکارمیں کلاسیکی موسیقی]]
[[زمرہ:ہندوستانیپاکستانی کلاسیکی مردکلاسکی گلوکار]]
[[زمرہ:پاکستانی کلاسیکی موسیقار]]
[[زمرہ:پاکستانی کلاسکی گلوکار]]
[[زمرہ:انیسویں صدی کے ہندوستانی گلوکار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ہندوستانی گلوکار]]
[[زمرہ:کیرانہ گھرانہ]]
[[زمرہ:پاکستانموسیقی میںکے کلاسیکی موسیقیگھرانے]]
[[زمرہ:مظفر نگر کی شخصیات]]
[[زمرہ:موسیقیہندوستانی کےکلاسیکی گھرانےمرد گلوکار]]
[[زمرہ:پاکستانی کلاسکیہندوستانی گلوکار]]