"نیو پیڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہے کہ، گئے
سطر 20:
[[زمرہ:کالعدم ویب سائٹیں]][[زمرہ:2003ء کی تحلیلات]]
[[زمرہ:کالعدم ویب سائٹیں]]
'''نیو پیڈیا''' {{دیگر نام|انگریزی=Nupedia}} [[ورلڈ وائڈ ویب]] پر مبنی ایک دائرۃ المعارف ویبسائٹ تھی جو [[انگریزی زبان]] میں مضامین شائع ہوتے تھے اور ان مضامین کے لکحھنے والے رضا کار ہوا کرتے تھے۔ یہاں لکھے گیےگئے مضمامین کو ماہرین کی دیکھ ریکھ میں شائع کیا جاتا تھا۔ اس کے مضامین [[آزاد مواد]] کے تحت لائسنس یافتہ ہوتے تھے۔ [[جیمی ویلز]] اس کے بانی تھے۔ نیوپیڈیا کو [[بومس]] کے تحت شروع کیا گیا تھا جس کے ایڈیٹر ان چیف [[ لاری سانگیر]] تھے۔ اس کا آغاز اکتوبر 1999ء میں ہوا <ref>{{cite web|url=http://whois.domaintools.com/nupedia.com|title=Nupedia.com WHOIS, DNS, & DomainTools|work=[[WHOIS]]|date=2016|access-date=2016-03-06}}</ref><ref name="hive">{{cite web|url=https://www.theatlantic.com/magazine/archive/2006/09/the-hive/305118/?single_page=true|title=The Hive|last=Poe|first=Marshall|publisher=[[The Atlantic]]|date=ستمبر 2006|access-date=جنوری 1, 2007}}</ref> اور ستمبر 2003ء میں اس کو بند کر دیا گیا۔ نیوپیڈیا کو [[ویکیپیڈیا]] کے سلف کے طور پر جانا جاتا ہے لیکن دونوں میں فرق یہ ہیکہہے کہ نیوپیڈیا میں کسی بھی مضمون کو شائع ہونے سے قبل تصدیق کے سات مراحل سے گزرنا پڑتا تھا۔ نیوپیڈیا کو ایک کمیٹی ڈیزائن کرتی تھی اور ماہرین اس کے قوانین وضع کرتے تھے۔ پہلے سال محض 21 مضامین کو ہی حق اشاعت نصیب ہوا جبکہ ویکیپیڈیا پر پہلے ماہ ہی 200 مضامین شائع ہو چکے تھے اور ایک سال پورا ہوتے ہوتے مضامین کی تعداد 18،000 ہوچکی تھی۔ <ref name="SangerMemoir">{{Cite news
|first=Larry|last=Sanger
|title=The Early History of Nupedia and Wikipedia: A Memoir