"نعیم بن عجلان انصاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«آپ قبیلہ خزرج کے چشم و چراخ تھے اور آپ کے 2 بھائی نضر اور نعمان اصحاب امیر المو...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
آپ کا پورا نام نعیم بن العجلان الانصاری تھا۔ آپ قبیلہ خزرج کے چشم و چراخ تھے اور آپ کے 2 بھائی نضر اور نعمان اصحاب امیر المومنین علیہ السلام میں تھے اور آپ واقعہ کربلا میں عاشور کے اولین شُہداء میں شامل ہوئے ۔ یہ وہ جنگ تھی جو صبح عاشور بوقت نماز فجر ہوئی تھی ۔ تاریخ میں یہ جنگ مغلوبہ کے نام سے مشہور ہے ۔