"بانو قدسیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف Bano_Qudsia,_the_Writer.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں JuTa نے حذف کردیا ہے
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:اکیسویں صدی کی پاکستانی خواتین مصنفین
سطر 21:
| spouse = [[اشفاق احمد]]<br/> ([[16 دسمبر]] [[1956ء]]– [[7 ستمبر]] [[2004ء]])
| children = انیس احمد، انیق احمد، اثیر احمد
|resting_place=قبرستان E بلاک، [[ماڈل ٹاؤن، لاہور]]}}'''بانو قدسیہ''' (پیدائش: [[28 نومبر]] [[1928ء]] – وفات [[4 فروری]] [[2017ء]]) پاکستان سے تعلق رکھنے والی [[اردو]] اور [[پنجابی زبان]] کی مشہور و معروف ناول نگار، افسانہ نگار اور [[ڈراما نویس]] جو اپنے ناول [[راجہ گدھ (ناول)|راجہ گدھ]] کی وجہ سے خاصی مشہور ہوئیں۔
 
== حالات زندگی ==
بانو قدسیہ 28 نومبر، 1928ء کو [[فیروزپور]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ اُن کے والد چوہدری بدرالزماں چٹھہ زراعت میں بیچلر کی ڈگری رکھتے تھے۔ اُن کا انتقال بانو قدسیہ کی چھوٹی عمر میں ہی ہو گیا تھا جبکہ ابھی بانو قدسیہ محض ساڑھے تین برس کی تھیں۔ [[تقسیم ہند]] کے بعد وہ اپنے خاندان کے ساتھ [[لاہور]] آ گئیں۔ [[لاہور]] آنے سے پہلے وہ وہ [[مشرقی بھارت]] کے صوبہ [[ہماچل پردیش]] دھرم شالا میں زیر تعلیم رہیں۔ اُن کی والدہ مسز چٹھہ (Chattha) بھی تعلیم یافتہ خاتون تھیں۔ بانو قدوسیہ نے مشہور ناول و افسانہ نگار اور [[ڈراما نویس]] [[اشفاق احمد]] سے شادی کی۔
 
== تعلیم ==
وہ اپنے کالج کے میگزین اور دوسرے رسائل کے لیے بھی لکھتی رہی ہیں۔ انہوں نے [[کنیئرڈ کالج برائے خواتین]] لاہور سے ریاضیات اور اقتصادیات میں گریجویشن کیا۔ بعد ازاں انہوں نے [[1951ء]] میں [[گورنمنٹ کالج لاہور]] سے ایم اے اردو کی ڈگری حاصل کی۔
 
== ادبی خدمات ==
سطر 33:
 
== اعزازات ==
[[1983ء]] میں [[حکومت پاکستان]] کی جانب سے بانو قدسیہ کو [[ستارۂ امتیاز]] سے نوازا گیا۔ [[2010ء]] میں دوبارہ [[حکومت پاکستان]] کی جانب سے [[ہلال امتیاز]] سے نوازا گیا جبکہ [[2012ء]] میں کمالِ فن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ [[2016ء]] میں اُنہیں اعزازِ حیات (Lifetime Achievement Award) سے نوازا گیا۔
 
== وفات ==
بانو قدسیہ [[26 جنوری]] [[2017ء]] کو بعارضہ ضیق النفس لاہور کے [[اتفاق ہسپتال]] میں داخل کروایا گیا جہاں وہ دس روز زیر علاج رہیں۔<ref>{{cite web|url=https://www.express.pk/story/729169/|title=معروف مصنفہ اور افسانہ نگار بانو قدسیہ انتقال کر گئیں|date=فروری 5, 2017|accessdate=فروری 5, 2017}}</ref> بروز ہفتہ [[4 فروری]] [[2017ء]] کو شام 5 بجکر 15 منٹ پر بانو قدسیہ 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ اُن کی عمر 88 سال 2 ماہ 7 دن شمسی تھی۔ اُن کی نماز جنازہ [[5 فروری]] [[2017ء]] کو E بلاک، [[ماڈل ٹاؤن، لاہور]] میں دوپہر 03:30 بجے اداء کی گئی جبکہ تدفین G بلاک قبرستان [[ماڈل ٹاؤن، لاہور]] میں کی گئی۔<ref>[https://epaper.dawn.com/DetailImage.php?StoryImage=06_02_2017_176_006 Bano Qudsia laid to rest | ePaper | DAWN.COM<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== تصانیف ==
سطر 94:
[[زمرہ:اردو ناول نگار]]
[[زمرہ:اردو نثر نگار]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کی پاکستانی خواتین ناول نگارمصنفین]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کی مصنفات]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے پاکستانی مصنفین]]
سطر 104 ⟵ 105:
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ناول نگار]]
[[زمرہ:پاکستانی افسانہ نگار]]
[[زمرہ:پاکستانی خواتین ناول نگار]]
[[زمرہ:پاکستانی سنی]]
[[زمرہ:پاکستانی فلسفی]]
سطر 121 ⟵ 123:
[[زمرہ:لاہوری شخصیات]]
[[زمرہ:ہلال امتیاز وصول کنندگان]]
[[زمرہ:پاکستانی خواتین ناول نگار]]