"کیرتھی سریش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت|name=کیرتی سُریش<br/>കീർത്തി സുരേഷ്|image=Keerthy Suresh at Thodari Audio Launch.jpg|caption=کیرتی سُریش ایک تقریب میں|birth_date={{Birth date and age|1992|10|17|df=y}}|birth_place=[[چنائی]], [[نمل ناڈو]], بھارت|nationality=بھارتی|occupation={{hlist|اداکارہ}}|parents=جی سُریش کمار <br/>[[مینکا (اداکارہ)|مینکا]]|years active=2000–2002, 2013–حال}}
'''کیرتھی سُریش''' ایک [[بھارتی]] [[اداکارہ|فلم اداکارہ]] ہیں جو [[تمل زبان|تمل]]، [[ملیالم زبان|ملیالم]] اور [[تیلگو زبان]] کی فلموں میں اداکاری کرتی ہیں۔<ref>{{cite web|url=http://www۔filmibeat۔com/malayalam/news/2014/characters-scope-to-perform-excites-me-says-keerthi-menaka-145418۔html|title=Characters Which Has Scope To Perform Excites Me، Says Keerthi Menaka|work=www۔filmibeat۔com|accessdate=18 November 2014}}</ref><ref>{{Cite web|url=http://www۔eenadu۔net/magazines/sunday-magazine/sunday-magazineinner۔aspx؟catfullstory=10448|title=సినిమా కష్టాలేవీ లేవు۔۔۔!|website=www۔eenadu۔net|access-date=2017-02-05}}</ref> آپ ملیالم پروڈیوسر ''سریش کمار'' اور تمل اداکارہ ''مینکا'' کی بیٹی ہے۔ کیرتی نے 2000ء کی دہائی کی ابتدا میں ہی سے ایک چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر اپنے فلمی کیرئیر کی شروعات کرلی تھی اور فیشن ڈیزائن میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ فلموں میں مرکزی کردار نبھانے لگیں۔ کیرتھی نے بطور ہیروئن 20132013ء میں ملیالم فلم [[گیتانجلی (2013ء فلم)|گیتانجلی]] میں اپنا پہلا مرکزی کردار ادا کیا اور اس کے بعد تمل اور تیلگو میں بھی فلموں کیں۔
 
==ابتدائی زندگی==