"کیرتھی سریش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏فلمی کیریئر: درستی مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 6:
 
==فلمی کیریئر==
20002000ء کی دہائی کے آغاز میں، کیرتی نے اپنے والد کی پروڈکشنز میں بننے والی کچھ فلموں مثلاً پائلٹ (20002000ء)، آچانی نینکیاکشٹم (20012001ء) اور کوبیران (20022002ء) اور چند ٹیلی ویژن سیریلز میں چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر کام کیا۔ کوبیران کے 11 سال بعد، انہوں نے پریدرشن کی ہارر فلم گیتانجلی میں ایک اہم کردار ادا کیا، اس فلم میں انہوں نے دوہرا کردار ادا کیا۔ وہ اس وقت بھی تعلیم حاصل کررہی تھیں اور اپنے سمسٹر کے وقفے کے دوران گیتانجلی فلم کی شوٹنگ کی تھی۔ 2014

2014ء میں، کیرتیکیرتھی نے اپنی اگلی فلم رنگ ماسٹر، کی جسے رفیع مکارٹن نے ہدایت کی، جس میں انہوں نے اداکار دلیپ کے ساتھ اداکاری کیا۔ اس فلم میں کیرتی نے ایک اندھی لڑکی کا کردار ادا کیا، یہ ایک کامیاب فلم ثابت ہوئی۔
 
20142014ء ہی میں، کیرتیکیرتھی نے کئی تاملتمل فلموں کو سائن کیا۔ تمل زبان میں ان کی اس کی پہلی فلم، اداکار وکرم پربھو کے ساتھ ہدایت کار اے ایل ویجی کی رومانٹک مزاحیہ فلم ادہو ایننا میمام (20152015ء) (ہندی ڈب نام: دو بلوان ) تھی۔ فلم نے باکس آفس میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کیا تھا۔2016تھا۔ میں2016ء میں ان کی کئی فلمیں کامیاب رہیںرہیں، جن میں نینو شیلجا (ہندی ڈب نام: سپر کھلاڑی 3 ) اداکارشیرکاکتیکاناداکار شیرکاکتیکان کے ساتھ رجنی مرگان اور ریمو اور اداکار [[دھنش (اداکار)|دھنش]] کے ساتھ فلم تھوڈاری شامل ہے۔
سال2017 میں کیرتی نے اداکار وجے کے ساتھ تمل فلم بیروا، اداکار نانی کے ساتھ فلم نینو لوکل (ہندی ڈب نام: سپر کھلاڑی 4 )میں اداکاری کی۔
 
2018 میں کیرتی نے اداکار پون کلیان کے ساتھ اگنیاتھواسی اور سوریا کے ساتھ فلم تھانہ سیرنڈا کوٹم (ہندی فلم اسپیشل چھبیس کا ری میک ) میں بھی کام کیا۔ اسی سال ماضی کی مشہور تیلگو اداکارہ [[ساویتری (اداکارہ)|ساوتری]] کی زندگی پر بننے والی تیلگو فلم مہانٹی (جو تمل زبان میں نادیگایر تھلگام میں بنائی جارہی ہے ) میں ساوتری کا مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ 2018ء میں آپ نے اداکار [[وکرم (اداکار)|وکرم]] کے ساتھ فلم ''سامے اسکوائیر'' اور اداکار [[وشال (اداکار)|وشال]] کے ساتھ ''سنداکوزی 2'' میں کام کیا۔
سال2017سال میں2017ء کیرتیمیں کیرتھی نے اداکار وجے کے ساتھ تمل فلم بیروا، اداکار [[نانی (اداکار)|نانی]] کے ساتھ فلم [[نینو لوکل]] (ہندی ڈب نام: سپر کھلاڑی 4 ) میں اداکاری کی۔
 
2018 2018ء میں کیرتیکیرتھی نے اداکار پون کلیان کے ساتھ اگنیاتھواسی اور سوریا کے ساتھ فلم تھانہ سیرنڈا کوٹم (ہندی فلم اسپیشل چھبیس کا ری میک ) میں بھی کام کیا۔ اسی سال ماضی کی مشہور تیلگو اداکارہ [[ساویتری (اداکارہ)|ساوتری]] کی زندگی پر بننے والی تیلگو فلم مہانٹی (جو تمل زبان میں نادیگایر تھلگام میں بنائی جارہی ہے ) میں ساوتری کا مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ 2018ء میں آپ نے اداکار [[وکرم (اداکار)|وکرم]] کے ساتھ فلم ''سامے اسکوائیر'' اور اداکار [[وشال (اداکار)|وشال]] کے ساتھ ''سنداکوزی 2'' میں کام کیا۔
کیرتیکیرتھی کےکی زیر تکمیل فلم اداکار [[وجے]] کے ساتھ [[سرکار (2018ء فلم)|سرکار]] ہے۔
 
== فلموں کی فہرست ==