"جراسندھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏پیدائش: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:مہابھارت کی شخصیات+زمرہ:شلاکا پرش
سطر 15:
 
== کرن سے جنگ ==
انگ پردیش کا بادشاہ بننے کے بعد کرن نے وہاں کی رعایا کو جرا سندھ کے ظلم سے نجات دلانے کے لئے اس سے جنگ کی جو مسلسل اکیس دن تک چلتی رہی۔ جنگ کے اختتام سے پہلے جب کرن نے جرا سندھ کو بتایا کہ اس کی موت کا راز وہ جانتا ہے یعنی اس کو بیچوں بیچ چیر کر مارا جا سکتا ہے تو جرا سندھ نے اپنی شکست تسلیم کر لی۔ لیکن اس طرح اس کی موت کا راز افشا (ظاہر) ہو گیا۔
 
== موت ==
سطر 21:
 
جرا سندھ کی موت کے بعد شری کرشن نے اس کے بیٹے سہ دیو کو بادشاہ بنایا بعد میں مہابھارت کی جنگ میں سہ دیو نے پانڈوؤں کا ساتھ دیا۔۔۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{مہابھارت}}
 
[[زمرہ:شلاکا پرش]]
[[زمرہ:مہابھارت کی شخصیات]]