"تریاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:تریاق
م خودکار: خودکار درستی املا ← بنا، لیے
سطر 1:
'''تریاق''' [[یونانی زبان]] کے لفظ تریوق سے [[معرب]] ہے۔اِس کے معنی [[حیوان]] مثلاً سانپ وغیرہ کے کاٹنے کے ہیں (بحر الجواہر)۔ بعض لوگوں نے لکھا ہے کہ یہ نام اُس وقت دیا گیا جب اِس کے نسخہ میں سانپ کا گوشت شامل کیا گیا۔ بعض کتابوں کے مطابق تریاق یونانی زبان میں ’’ادویہ سمّیہ قاتلہ‘‘ کے لئےلیے بھی بولا جاتا ہے لیکن اب یہ ہر قسم کے زہروں کے لئےلیے مفید دواء کے معنی میں استعمال کیا جانے لگا ہے۔
بعض اطِبّاء کا کہنا ہے کہ تریاق فارسی لفظ ’’لفظ تریایوک‘‘سے معرب ہے جو بہ معنی معجونِ دافع زہر ، بہ معنی '''فادزہر''' اور بہ معنی افیون آتا ہے۔
دراصل دافع زہر ادویہ کے علاوہ تریاق کا لفظ [[سریع الاثر مرکبات]] کے لئےلیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔تریاق کا مخترع [[اندروماخس اول]] ہے۔
 
== نسخہ جات ==
سطر 39:
 
وجہ تسمیہ:
[[نزلہ]] حار میں [[سریع التاثیر]] ہے اور تریاقی اثر رکھتا ہے۔ اِس بناءبنا پر اِس کو [[تریاق نزلہ]] کہا گیا ہے یعنی نزلہ کی زود اثر دوا۔
 
6.تریاق وبائی