"ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← صورت حال، اور، گزر، کر دیا
سطر 1:
{{انتظامیہ اردو ویکیپیڈیا}}
ویکیپیڈیا کی رکنیت ہر کسی کے لیے عام ہے۔ اگر آپ اردو ویکیپیڈیا کے منتظم بننا چاہتے ہیں یا کسی کو نامزد کرنا چاہتے ہیں تو یہاں درخواست دیں؛ رائے شماری میں کامیاب ہونے پر یہ اختیار تفویض کردیاکر دیا جائے گا۔ نامزدگی سے قبل صفحہ [[ویکیپیڈیا:منتظمین]] اور [[ویکیپیڈیا:منتظمین/معیارات|معیارات نامزدگی]] کا لازماً مطالعہ فرمالیں تاکہ اس راہ کے تمام کیل کانٹوں سے آگاہی حاصل ہوجائے۔ سابقہ رائے شماریوں کے لیے ملاحظہ فرمائیں [[ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/وثق|وثق رائے شماری برائے شمولیت در انتظامیہ]]۔
 
==حکمت عملی در انتخاب منتظمین==
اردو ویکیپیڈیا میں انتظامی امور (مثلاً حذف شدگی، صفحات کی محفوظ/نیم محفوظ شدگی اور دائرۃ المعارف کی حکمت عملیوں کی تطبیق وغیرہ) کو انجام دینے کے لیے [[ویکیپیڈیا:منتظمین|منتظمین]] منتخب کیے جاتے ہیں۔ منتظمی کے انتخاب کے لیے کسی صارف کو نامزد کیا جاتا ہے،ہے اور خود اپنا نام بھی پیش کیا جاسکتا ہے؛ اس کے بعد ویکیپیڈیا برادری کی رائے لی جاتی ہے،ہے اور موافق ومخالف آراء کے مطابق فیصلہ کیا جاتا ہے۔
 
نامزد صارف کا اردو ویکیپیڈیا میں ان متعین [[ویکیپیڈیا:منتظمین/معیارات|معیارات]] پر پورا اترنا لازمی ہے۔
# نامزد کنندہ صارف کے لیے لازم ہے کہ اسے اردو ویکیپیڈیا میں کم از کم 3 ماہ گذرگزر چکے ہوں اور 200 ترامیم کرچکا ہو، جن میں نصف ترامیم مضامین میں ہوں۔
# اس رائے شماری میں رائے دہندہ صارف کے لیے ضروری ہے کہ اس ویکیپیڈیا میں کم از کم 50 ترامیم کرچکا ہو اور اردو ویکیپیڈیا کے دستور العمل سے واقفیت (خواہ معمولی ہی سہی) رکھتا ہو۔
# جملہ صارفین پر لازم ہے کہ وہ ایسے فرد کو انتظامیہ کے لیے منتخب کریں جس کی دائرۃ المعارف کی حکمت عملیوں اور اصول سے آگاہی اور اس کی درست تطبیق و تنفیذ پر اطمینان ہو،ہو اور ویکی تدوین اور طرز تحریر سے واقف ہو۔ نامزد صارف کے انتخاب کے لیے جاری رائے شماری کا ان شرائط کے موافق ہونا ضروری ہے:
## کم از کم 5 آراء ضروری ہوگی (دائرۃ المعارف کی ترقی کے ساتھ ممکن ہے مستقبل میں اس تعداد میں اضافہ ہو)۔
## تمام آراء میں سے کم از کم %75 آراء نامزد شدہ صارف کے حق میں ہوں۔
سطر 17:
1. دائرۃ المعارف میں عموماً آپ کن انتظامی امور کی انجام دہی کا ارادہ رکھتے ہیں؟<br />
2. آپ کی شراکتوں یا تحریر کردہ مضامین میں سے کوئی چیز آپ کے لیے لائق فخر ہے؟ اگر ہے تو کیوں؟<br />
3. دائرۃ المعارف میں ماضی میں جاری کسی گفتگو میں آپ حصہ لے چکے ہیں؟ اگر ہاں تو اس میں آپ کا رویہ کیسا تھا؟ اور اس طرح کی صورتحالصورت حال میں صارفین کو کس قسم کا رویہ اپنانا چاہیے؟ نیز اگر مستقبل میں یہ صورتحالصورت حال دوبارہ پیش آئے تو آپ سے کس رویہ کی توقع رکھی جائے؟<br />
4. کیا آپ کسی صارف کے رویہ/تحریر وغیرہ سے متاثر ہیں؟ اگر ہاں تو نام تحریر کریں۔</blockquote>
:6. نامزد صارف کا ان [[ویکیپیڈیا:منتظمین/معیارات|معیارات]] پر پورا اترنا لازمی ہے۔<br />