"عبد القادر جیلانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 59:
 
=== پرورش وتحصیل{{زیر}} علم ===
آپ کے والد کے انتقال کے بعد ،آپ کی پرورش آپ کی والدہ اور آپ کے نانا نے کی۔ شیخ عبد القادر جیلانی کا شجرہء نسب والد کی طرف سے حضرت [[حسن ابن علی|امام حسن]] {{ع مذ}} اور والدہ کی طرف سے حضرت [[حسین ابن علی|امام حسین]] {{ع مذ}} سے ملتا ہے اور یوں آپ کا شجرہء نسب حضرت [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]]{{درود}} سے جا ملتا ہے۔ اٹھارہ ( 18) سال کی عمر میں شیخ عبد القادر جیلانی تحصیل ِ علم کے لیے [[بغداد]] (1095ء) تشریف لے گئے۔ جہاں آپ کو [[فقہ]] کے علم میں حضرت [[ابوسیدابو علیسعید مخرمیمبارک]]، مخزومی رحمتہ اللہ علیہ، علم [[حدیث]] میں [[ابوبکر بن مظفر]] اور [[تفسیر]]کے لیے ابومحمد جعفر جیسے اساتذہ میسر آئے۔<ref>* [http://www.nooonbooks.dz/catalog/product/view/id/46545/s/بهجة-الاسرار-ومعدن-الانوار-في-مناقب-الباز-الاشهب/ كتاب بهجة الاسرار ومعدن الانوار بتحقیق د۔ جمال الكيلاني]. {طبعة محققة}</ref>.
 
=== ریاضت و مجاہدات ===