"لوہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← تہ، زیادہ
سطر 1:
'''لوہا''' <small>([[پراکرت]])</small> یا '''آہَن''' <small>([[فارسی]]) {{دیگر نام|انگریزی= Iron}}</small> <small>([[عربی زبان|عربی]]:'''حديد''')</small> ایک [[کیمیائی عنصر]] ہے جس کی علامت '''Fe''' <small>([[لاطینی زبان|لاطینی]]: ''ferrum'')</small> ہے۔ اِس کا [[جوہری عدد|جوہری نمبر]] 26 ہے۔ یہ [[دوری جدول]] میں آٹھویں گروہ اور دورِ چہارم کا عنصر ہے۔ یہ چند [[لوہ مقناطیسی]] (ferromagnetic) عناصر میں سے ایک ہے۔<br>
لوہا بلحاظ وزن سیارہ زمین پر سب سے ذیادہزیادہ پائے جانے والا عنصر ہے اورقشر ارض یعنی زمین کی بیرونی تہہتہ میں یہ چوتھے نمبر پر سب سے زیادہ مقدار میں موجود ہے۔ یہ ایک سستی ترین دھات ہے مگر دنیا میں صنعتی انقلاب کا سبب یہ دو معدنیات ہیں (1) لوہا (2) کوئلہ۔ ان دونوں دھاتوں کے سبب لا تعداد مشینیں تیار کی گئیں جن کے باعث انسان نے دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کی۔ آج شائد ہی کوئی مشین ہو جس میں لوہا شامل نہ ہو۔
 
== مزید دیکھیے ==