"ڈیجیٹل صحافت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:آن لائن صحافت
م خودکار: خودکار درستی املا ← علانیہ
سطر 42:
پاکستان میں ڈیجیٹل پبلشنگ
 
ڈیجیٹل صحافت اور بلاگنگ وغیرہ کے فروغ پانے کے ساتھ ساتھ روایتی میڈیا بھی اس شعبہ میں آ چکا تھا۔ اکیسویں صدی کی دوسری دہائی کی ابتدا میں روایتی میڈیا سے منسلک افراد نے ڈیجیٹل پبلشرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی بنیاد رکھی۔ اس تنظیم نے آزاد ویب سائٹس کو نظر انداز کیا۔ روایتی میڈیا مالکان کی شعبہ سے عدم واقفیت اور دلچسپی نہ ہونے نے بھی اس موثر نہ ہونے دیا اور یہ غیر اعلانیہعلانیہ طور پر معطل ہو گئی۔
 
[[زمرہ:آن لائن صحافت]]