"ضلع جنوبی وزیرستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م UsmanKhan نے صفحہ جنوبی وزیرستان کو ضلع جنوبی وزیرستان کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
'''جنوبی وزیرستان''' پاکستان کے صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کا ایک ضلع ہے۔ اس کا صدرمقام [[وانا]] ہے [[محسود|.محسود قبیلہ]] یہاں کا سب سے بڑا قبیلہ ہے۔ اس کے علاوہ [[وزیر (پشتون قبیلہ)|وزیر قبیلہ]] بھی اہم ہے۔ [[1893ء]] میں جب ایک معاہدے کے تحت [[افغانستان]] کا امیر اس علاقے سے دستبردار ہوا تو [[1895ء]] تک یہ علاقہ[[ڈیرہ اسماعیل خان]] اور [[بنوں]] کے ڈپٹی کمشنرز کے زیرِ کنٹرول ہوا کرتا تھا۔
 
 
== موجودہ حالت ==
[[2003ء]] کے فوجی آپریشن سے قبل یہ پرسکون علاقہ ہوا کرتا تھا تاہم فوجی آپریشن اور تواتر سے ہونے والے [[ڈرون حملوں]] کے باعث یہاں امن و امان کی صورت حال نہایت مخدوش رہی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ [[تحریک طالبان پاکستان]] نے اسی علاقے میں جنم لیا۔ پاکستان کی اکثر کالعدم تنظیموں کا یہ مرکز رہا ہے۔ اکتوبر [[2009]] میں پاک فوج نے یہاں مبینہ دہشت گردوں کے خلاف [[آپریشن راہ نجات]] شروع کیا۔
اب [[آپریشن ضرب عضب]] کے بعد یہاں کچھ حالات بہتر ہوئے ہیں -
 
== مزیددیکھیئے ==