"ابو الحسن علی حسنی ندوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:احمدیہ کے نقاد
سطر 17:
== تصانیف ==
 
علی میاں نے [[عربی زبان|عربی]] اور [[اردو]] میں متعدد کتابیں تصنیف کی ہے۔ یہ تصانیف [[تاریخ]]، [[الہیات]]، [[سوانح]] موضوعات پر مشتمل ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ سمیناوروں میں پیش کردہ ہزاروں مضامین اورتقاریر بھی موجود ہیں۔<ref name="Life 2000, p. 16-18"/><ref>"The Great Muslims of the 20th Century India" By Mohsin Atique Khan</ref> علی میاں کی ایک انتہائی مشہور عربی تصنیف ماذا خسر العالم بانحطاط المسلمين ہے جس کے متعدد زبانوں میں تراجم ہوئے، اردو میں ا س کا ترجمہ [[انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر (کتاب)|انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر]] کے نام سے شائع ہوا۔ [[اخوان المسلون]] کے ایک رکن [[سید قطب]] نے اس کتاب پر مقدمہ لکھا جس میں انہوں نے خصوصا علی میاں کی استعمال کردہ اصطلاح جاہلیت کی تعریف کی جسے علی میاں نے کسی عہد کے ساتھ مخصوص نہیں کیا بلکہ اسے مادیت اور اخلاقی زوال کا استعارہ بتایا ہے۔<ref>Roxanne Leslie Euben, Princeton Readings in Islamist Thought: Texts and Contexts from Al-Banna to Bin Laden, p 108. ISBN 978-0-691-13588-5</ref>
 
ذیل میں چند مشہور کتابوں کی فہرست درج ہے:
 
# عالم عربی کا المیہ
# المرتضیٰ
سطر 65 ⟵ 64:
* حضرت شیخ '''سید ابو الحسن علی میاں ''' ندویؒ
* حضرت شیخ [[احمد علی لاہوری]]ؒ
* حضرت خلیفہ غلام محمد دین پوریؒ
* حضرت شیخ حافظ محمد صدیقؒ بھر چونڈی شریف
* حضرت شیخ شاہ حسن جیلانیؒ سوئ شریف
سطر 84 ⟵ 83:
* حضرت شیخ سید ابو محمد سراج الدین شاہ میر جلیؒ
* حضرت شیخ ابو الحسن ضیاء الدین علی گیلانیؒ
* حضرت شیخ سید ابو البرکات محیی الدینؒ مسعود گیلانی
* حضرت شیخ سید ابوالعباس حمید الدین احمد گیلانیؒ
* حضرت شیخ سید صفی الدین صوفی گیلانیؒ
* حضرت شیخ سید سیف اللہ عبد الوہاب بغدادیؒ
* حضرت [[شیخ عبد القادر جیلانی]]ؒ
* حضرت شیخ قاضی ابو سعید محمد مبارک مخزومیؒ
سطر 94 ⟵ 93:
* حضرت شیخ عبد الواحد تمیمیؒ
* حضرت شیخ [[ابوبکر شبلی]]ؒ
* سید الطائفه حضرت شیخ [[ جنید بغدادی]]ؒ
 
== حوالہ جات ==
سطر 105 ⟵ 104:
[[زمرہ:1914ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1999ء کی وفیات]]
[[زمرہ:احمدیہ کے نقاد]]
[[زمرہ:احناف]]
[[زمرہ:اردو محققین]]