"ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا کیا نہیں ہے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
===ویکیپیڈیا کاغذی دائرۃ المعارف نہیں ہے===
* دیکھیے [[ویکیپیڈیا:جسامت مقالات]] اور [[ویکیپیڈیا:دلیلچۂ انداز]]
ویکیپیڈیا کسی بھی کتابی یا کاغذی شکل کے دائرۃ المعارف سے مختلف اور [[رقمی]] [[شکلبندی]] کا دائرۃ المعارف ہے اور اس میں احاطہ کیے جانے والے موضوعات اور ان موضوعات کی طوالت کی کوئی حد مقرر نہیں ہے۔ البتہ اس بات کی ایک واضح تمیز اس دائرۃ المعارف پر موجود ہے کہ کیا کیا جانا چاہیے اور کیا نہیں کیا جانا چاہیے، جسے نیچے مندرج --- مندرجات --- کے قطعے میں پڑھا جاسکتا ہے۔{{سطر}}اس بات کا خیال رکھنا کہ کسی ایک صفحے کی طوالت حد سے زیادہ نا بڑھ جائے اس لیے ضروری ہے کہ [[جالبین]] کی مختلف نوعیتوں (جیسے [[چرخہ-زبر جالبینی رسائی|چرخہ-زبر (dial-up)]] اور [[موبائل براؤزر]] (mobile browsers)]] وغیرہ) پر موجود قاریین کو صفحہ [[زیراثقال]] کرنے میں دشواری نا ہو، بعض [[ترقی پذیر]] ممالک میں جہاں فی الحال انٹرنیٹ کی حالت اس قدر تیزرفتار نہیں جو [[ترقی یافتہ]] ممالک میں ممکن ہے تو ان صارفین کو بھی طویل [[مواد]] ڈاؤنلوڈ کرنے میں دشواری ہوسکتی ہے۔
 
==مندرجات==