"انسانی حقوق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد عمر سخی
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← مذہب؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
{{حقوق}}
[[فائل:EleanorRooseveltHumanRights.png|بائیں|تصغیر|200px|روز ویلٹ [[انسانی حقوق کے آفاقی منشور]] کے ہسپانوی زبان کے نسخے کا مشاہدہ کرتے ہوئے]]
[[فائل:London 307.JPG|thumbnailتصغیر|The [[اسطوانۂ کورش]] is argued to be the world's first charter of han rights.]]
 
'''انسانی حقوق''' (Human rights) [[آزادی]] اور حقوق کا وہ نظریہ ہے جس کے تمام [[انسان]] یکساں طور پر حقدار ہیں۔<ref>{{حوالہ کتاب/متروک | نام = انسانی حقوق| مصنف = | صفحہ = |
سطر 9:
<br/>
تعریف کی رو سے انسانی حقوق ایک وسیع مضمون ہے اور اس بارے اختلاف رائے پایا جاتا ہے کہ خصوصی طور پر ایسے کونسے حقوق ہیں جو انسان کا بنیادی حق مانے جائیں یا رد کر دیے جائیں۔ خطوں، معاشروں اور [[ترقی]] کے اعشاریہ کے ساتھ ساتھ انسانی ضروریات اور حقوق کی اشکال تبدیل ہوتی ہیں۔ اسی وجہ سے یہ موضوع دنیا بھر میں ہر وقت بحث اور اختلافات کے ساتھ ساتھ تنقید کا نشانہ بنتا رہتا ہے۔ <br/>
انسانی حقوق کا جدید تصور [[دوسری جنگ عظیم]] کے بعد ترتیب دیا گیا اور ان حقوق کی نشان دہی کی بڑی وجہ [[مرگ انبوہ]] بنا۔ [[اقوام متحدہ]] کی [[جنرل اسمبلی]] نے [[1948ء]] میں مشاورت سے انسانی حقوق کا آفاقی منشور ترتیب دیا۔ حالانکہ یہ خیال عام ہے کہ اصطلاح “انساانی حقوق“ نسبتاً نئی ہے اور اس سے پہلے بھی عرصہ سے دنیا میں انسانوں کی آزادی، حقوق، سہولیات تک رسائی اور انصاف بارے قوانین اور روایات تشکیل پاتی رہی ہیں۔ اس کی واضع مثال کلاسیکی یونانی قوانین اور رومی قوانین ہیں۔ انسانی حقوق بارے زیادہ شعور روشن خیالی کے دور میں اجاگر ہوا اور [[جان لاکر]] اور کانٹ جیسے [[فلسفہ|فلسفیوں]] نے انسانی حقوق کی قدرتی تشریحات پیش کیں۔ اسی طرح ریاست ہائے متحدہ امریکا میں بہت پہلے سے حقوق کا قومی بل اور قرارداد انسانی و شہری حقوق متفقہ طور پر منظور کی جا چکی تھیں۔ دنیا کے دوسرے معاشروں خصوصاً اسلامی معاشروں میں تحریری طور پر انسانی حقوق کے بارےمیں اسی طرح کے قوانین موجود رہے ہیں۔ اسی طرح یہ خیال عام ہوا کہ دراصل انسانی حقوق کا تصور قدیم زمانہ سے موجود ہے اور اس کا تعلق دستاویزات سے نہیں بلکہ کسی بھی معاشرے، ملک یا خطے کی عمومی اخلاقیات اور ریاستی بالادستی سے ہوتا ہے۔
انسانی حقوق میں شیری حقوق بھی شاملِ ہیں جو مندرجہ ذیل ہے۔
# زندگی کے حقوق (2) آزادی کے حقوق (3) جایئداد کے حقوق (4) بحث و مباحثہ کے حقوق (5) کام کرنے کے حقوق مزہبمذہب کے حقوق وغیرہ
 
ااسی طرح سیاسی حقوق بھی ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں۔
# ووٹ کے حقوق (2) الیکشن کے حقوق (3) پبلک افیئرزکے حقوق (4)سیاسی افیئرز کے حقوق
== مزید دیکھیے ==
سطر 24:
{{فہرستیں قانون بلحاظ ملک}}
 
[[زمرہ:انسانی حقوق| ]]
[[زمرہ:اخلاقی تصورات]]
[[زمرہ:اخلاقیات]]