"آل انڈیا ترنمول کانگریس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
اضافہ مواد
سطر 42:
دسمبر 2006ء میں نندی گرام کے لوگوں کو ہلدیا ڈولپ مینٹ کی طرف سے نوٹس آیا کہ نندی گرام کی زمین ضبط کرلی جائے گی جس سے تقریباً 70,000 لوگوں کے بے گھر ہونے کا اندیشہ ہے۔و4و لوگوں زمین کے اس قبضہ کے خلاف تحریک شروع کر دی اور ترنمول کانگریس نے اس تحریک کی رہنمائی کی۔ 14 مارچ 2007ء کو پولس کی گولی باری میں 14 لوگوں کی موت ہو گئی اور کئی لاپتہ ہو گئے۔ سی بی آئی سمیت کئی ذرائع کا کہنا تھا کہ پولس کے ساتھ سی پی ایم کے کارکنوں نے بھی گولی باری کی تھی۔و4و
=== نندی گرام/سنگور کے بعد انتخابات ===
[[بھارت کے عام انتخابات، 2009ء]] میں ترنمول کانگریس کو 19 نشستیں حاصل ہوئیں۔ 2010 کولکاتا میونسپل انتخابات میں پارٹی نے 141 میں سے 97 نشستیں جیتیں۔
 
== دیگر ریاستوں میں ترنمول کانگریس ==
=== تریپورہ ===