"گنجائشدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22:
[[فائل:Parallel plate capacitor.svg|تصغیر|بائیں|اوپر اور نیچے دو دھاتی پلیٹوں کے درمیان نیلے رنگ کا ڈائی الیکٹرک ہے۔]]
 
پلیٹوں کا [[رقبہ]] جتنا زیادہ ہوتا ہے کیپیسٹر کی گنجائش (capacity) بھی اتنی ہی زیادہ ہوتی ہے۔ اسی طرح پلیٹوں کے درمیان [[فاصلہ]] جتنا کم ہوتا ہے کیپیسٹر کی گنجائش اتنی ہی زیادہ ہوتی ہے۔ کیپیسٹر کا موجد [[ﻣﺎﺋﯿﮑﻞمائیکل ﻓﯿﺮﺍﮈﮮفیراڈے]] تھا۔ اسی کے نام پر کیپیسٹر کی گنجائش کو فیراڈ (Farad) میں ناپا جاتا ہے۔ لیکن ایک فیراڈ بہت بڑی مقدار ہے اس لیے چھوٹے کیپیسٹروں کی گنجائش مائیکرو فیراڈ میں لکھی جاتی ہے۔<br>
اگر کسی کیپیسٹر کی پلیٹوں پر ایک [[کولمب]] چارج Q کی وجہ سے ایک [[وولٹ]] کی [[وولٹیج]] V بن جائے تو اس کیپیسٹر کی گنجائش C ایک فیراڈ کہلائے گی۔<br/>
پہلے زمانے میں کیپیسٹر کی گنجائش جار (jars) میں ناپی جاتی تھی۔