"اویس قرنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1کہ؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 112:
خیر التابعین، عاشق رسول، تاجدار اقلیم محبت خواجہ اویس قرنی
=== نام ===
پورا نام اویس بن عامر قرنیؒ وطن [[یمن]] قبیلہ مراد۔ حضور سے غائبانہ عشق رکھتے تھے۔
 
=== نسب ===
اویس بن عامر بن جزء بن مالک قرنی، مرادی، یمنی۔
=== خیر التابعین ===
خیر التابعین(إِنَّ خَيْرَ التَّابِعِينَ رَجُلٌ يُقَالُ لَهُ أُوَيْسٌ الْقَرَنِيُّ، وَلَهُ وَالِدَةٌ، وَكَانَ بِهِ بَيَاضٌ فَدَعَا رَبَّهُ فَأَذْهَبَهُ عَنْهُ، إِلَّا مَوْضِعَ الدِّرْهَمِ فِي سُرَّتِهِ)<ref>المستدرك على الصحيحين ،مؤلف: أبو عبد الله الحاكم نيشاپوري،ناشر:دار الكتب العلمیہ بيروت</ref>
سطر 133:
ایک روایت میں ہے امیر المومنین فاروق وامیر المومنین مرتضٰی دونوں کو حضرت اویس سے طلب دعا کا حکم تھا۔ دونوں صاحبوں نے اپنے لیے دعاکرائی <ref>مختصر تاریخ ابن عساکر، فی ترجمہ اویس قرنی،دارالفکر بیروت</ref>
=== شہادت ===
انکی وفات جنگ صفین میں سن 37 ہجری میں ہوئی ہے،ہے کہ انہوں نے علی بن ابی طالب کے ساتھ مل کر جنگ لڑی اور وہیں پر آپ شہید ہوئے، اس موقف کومستدرک حاکم نے <ref>"مستدرک"(3/460</ref> میں شریک بن عبد اللہ اور عبد الرحمن بن ابی لیلی وغیرہ سے با سند بیان کیا ہے۔
جبکہ کچھ اہل علم کا کہنا ہے کہ انہوں نے آذربائیجان کی جنگوں میں شرکت کی اور وہیں پر شہید ہوئے، <ref>" حلیۃ الأولياء " (2/83</ref>
=== دانت توڑنے کا واقعہ ===
سطر 144:
* [[اکبر الدین اویسی]]
 
=== حوالہ جات ===
{{حوالہ جات|2}}
{{تصوف-مفصل}}