"یروشلم سینڈروم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - انگریزی سے بین الوکی روابط درآمد کیے
clean up, replaced: → (2), typos fixed: پاۓ → پائے using AWB
سطر 1:
'''متلازمۃ القدس''' (jerusalem syndrome) ایک ایسے [[مذہب|مذہبی]] [[سلوک]] اور [[ذھان|ذھان (psychosis)]] کا نام ہے جس میں مذہبی [[وسواس|وسواس (obsession)]] سے متاثرہ خیالات اور [[اوھام|اوھام (delusions)]] کے ساتھ ساتھ [[مریض]]وں کے [[ذہن]] میں [[بیت المقدس]] کو کوچ کرنے یا اسے دیکھنے سے متعلق متعدد اقسام کے [[ھذیاتی]] تجربات رونما ہوتے رہتے ہیں۔ اس [[متلازمہ|متلازمہ (syndrome)]] میں مبتلا افراد کا تعلق صرف [[یہودیت]] سے ہی نہیں ہوتا بلکہ [[عیسائیت]] میں بھی اس سے متاثرہ [[مریض]] پاۓپائے جاتے ہیں۔ اس قسم کی مذہبی ھذیانی کیفیات اس شخصیت کی بیت المقدس میں آمد پر نہایت واضح ہو جاتی ہیں اور وہاں سے واپس چلے جانے کے چند ہفتوں میں اپنی شدت میں کم ہو جایا کرتی ہیں اس کے باوجود بعض ماہرین اس کیفیتِ مرضِ نفسیاتی کی [[سببیات]] میں خود بیت المقدس کو بطور عامل یا وجہ تسلیم نہیں کرتے<ref>Jerusalem Syndrome or Paranoid Schizophrenia? Moshe Kalian, M.D. [http://ps.psychiatryonline.org/cgi/reprint/51/11/1453 Psychiatr Serv. 2000 Nov;51(11):1453-4.] (PDF)</ref> ۔
 
==حوالہ جات==
{{Reflist2}}
 
 
[[زمرہ:نفسیات]]
[[زمرہ:مذہبی سلوکیات]]
 
[[en:Jerusalem syndrome]]
[[ca:Síndrome de Jerusalem]]
[[cs:Jeruzalémský syndrom]]
[[da:Jerusalem-syndrom]]
[[de:Jerusalem-Syndrom]]
[[en:Jerusalem syndrome]]
[[fr:Syndrome du voyageur]]
[[it:Sindrome di Gerusalemme]]
[[he:סינדרום ירושלים]]
[[ml:യെരുശലേം സിന്‍ഡ്രോം]]
[[nl:Jeruzalem-syndroom]]
[[pl:Syndrom jerozolimski]]
سطر 22:
[[sv:Jerusalemsyndromet]]
[[zh:耶路撒冷综合征]]
[[ml:യെരുശലേം സിന്‍ഡ്രോം]]