"فیکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ محو: hu:Fax
م clean up, typos fixed: اھم → اہم, براۓ → برائے, کیۓ → کیے, گۓ → گئے, ہوۓ → ہوئے using AWB
سطر 1:
[[تصویر:Fax-amarys.jpg|thumb|left|300px|فرانس بعید ابلاغیات ادارے کا ایک [[آلہ]] براۓبرائے [['''نسخۂ کامل]]'''۔ گو یہ نسبتاً پرانی ساخت کا نمونہ ہے مگر بنیادی طور پر ایک نسخۂ کامل کی عکاسی کرتا ہے۔]]
نسخۂ کامل (facsimile) سائنس کی ایک انتہائی اھماہم اور جدید ایجاد ہے جسکو [[بعید ابلاغیات|بعید ابلاغیات (telecommunications)]] کی [[طرزیات|طرزیات (technology)]] میں کسی بھی دستاویز یا کسی بھی شبیہ کی نقل بمطابق اصل یعنی نسخۂ کامل کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کیلیۓ استعمال کیا جاتا ہے۔ اسکو مختصرا{{دوزبر}} صرف نسخہ (Fax) بھی کہا جاتا ہے۔
 
انگریزی کا لفظ Fax جیسا کہ اوپر بیان آیا کہ facsimile کا اختصار ہے جو کہ بذات خود ایک [[لاطینی]] لفظ ''fac simile'' سے ماخوذ لفظ ہے جس میں شامل دونوں الفاظ کے معنی مرکب کیۓکیے گۓگئے ہیں۔ fac کا مطلب بنانے یا نقل کا ہوتا ہے اور simile کہتے ہیں ہو بہو یا بمطابق اصل کو یعنی ملا کر سمجھا جاۓ تو یوں کہا جاسکتا ہے کہ نقل مطابق اصل یا نسخۂ کامل اور یہیں سے اسکا اردو متبادل ساخت کیا گیا ہے یعنی یہ ایک خود ساختہ لفظ ہے جو کہ اردو میں ناپید ایک سائنسی [[آلے]] کیلیۓ ڈھالا گیا ہے۔
== بیان ==
ایک جدید آلۂ نسخہ یعنی fax machine اپنی ساخت میں عام طور پر ایک [[مِفراسِ تصویر|مِفراس تصویر (image scanner)]] اور ایک [[تضمیلاصہ|تضمیلاصہ (modem)]] رکھنے کے ساتھ ساتھ ایک [[طابعہ|طابعہ یا چھاپگر]] (جو کہ [[فوارہ سیاہی|فوارہ سیاہی (inkjet)]] ، [[حراری|حراری (thermal)]] یا [[لیزر]] قسم کا ہوسکتا ہے) بھی رکھتا ہے۔ مفراس وہ بنیادی چیز ہوتی ہے جو کہ ایک نسخۂ کامل میں کسی دستاویز پر لکھے ہوۓہوئے یا طبع شدہ الفاظ یا کسی تصویر کو اسکی مضاہی صفت سے اسکو ایک [[رقمی|رقمی (digital)]] صفت میں بدل دیتی ہے اور پھر تضمیلاصہ ان رقمی [[بیانات]] کو [[ھاتف|خطوط ھاتف (telephone line)]] کے ذریعے سے ایک [[ھاتف]] سے دوسرے ھاتف تک منتقل کر دیتا ہے۔
 
[[زمرہ:بعید ابلاغیات]]
 
[[ar:ناسوخ]]
[[faid:دورنگارFaksimile]]
[[enms:FaxFaks]]
[[bn:ফ্যাক্স]]
[[br:Pelleiler]]
سطر 19:
[[de:Fax]]
[[el:Τηλεομοιοτυπία]]
[[vien:Fax]]
[[es:Fax]]
[[eo:Faksilo]]
[[fa:دورنگار]]
[[fr:Télécopieur]]
[[gl:Fax]]
[[ko:팩시밀리]]
[[hr:Telefax]]
[[id:Faksimile]]
[[is:Símbréf]]
[[it:Telefax]]
سطر 31 ⟵ 32:
[[mk:Факс]]
[[arz:فاكس]]
[[ms:Faks]]
[[nl:Fax]]
[[ja:ファクシミリ]]
سطر 47:
[[ta:தொலைப்பிரதி]]
[[th:โทรสาร]]
[[msvi:FaksFax]]
[[tr:Faks]]
[[uk:Факс]]
[[vi:Fax]]
[[wa:Facse]]
[[bat-smg:Faksos]]