"ہاجکن سیالومہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: → (56) using AWB
م clean up, replaced: → (19) using AWB
سطر 1:
{{DiseaseDisorder infobox |
Name = ہاجکن سیالومہ|
ICD10 = {{ICD10|C|81||c|81}} |
ICD9 = {{ICD9|201}} |
ICDO = 9650/3-9667/3 |
Image = Hodgkin_lymphoma_(1)_mixed_cellulary_type.jpg|
Width = 325|
Caption = [[سیالہ عقدہ|سیالہ عقد (lymph nodes)]] کا ایک [[اختبار]]{{زیر}} [[اختزاع|اِختِزاع (biopsy)]] جس میں سیالومہ کے خلیات دیکھے جاسکتے ہیں۔|
OMIM = |
MedlinePlus = 000580 |
eMedicineSubj = med |
eMedicineTopic = 1022 |
DiseasesDB = 5973 |
MeshID = D006689 |
}}
'''ہاجکن سیالومہ''' (Hodgkin's lymphoma) کو [[مرض]]{{زیر}} ہاجکن بھی کہا جاتا ہے اور یہ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ ایک قسم کا [[سیالومہ|سیالومہ (lymphoma)]] ہوتا ہے جس کو اسے سب سے پہلے [[1832ء]] میں بیان کرنے والے [[Tomas Hodgkin]] کے نام پر ہاجکن سیالومہ کہا جاتا ہے۔ جبکہ سیالومہ ، ایک ایسے [[نُفّاخ|نفاخ (neoplasm)]] کو کہا جاتا ہے کہ جو [[سیالویہ|سیالویات (lymphocytes)]] نامی [[خون]] کے [[خلیات]] میں نمودار ہوتا ہے اور اسی نفاخ ہونے کی بنیاد پر اس [[بیماری]] کو [[سرطان]] کی ایک قسم میں شمار کیا جاتا ہے۔ سیالومہ کی وجۂ تسمیہ یہ ہے کہ یہ لفظ [[سیالویہ]] سے سیال اور سرطان کا لاحقہ ومہ لگا کر سیالومہ بنتا ہے ، انگریزی میں بھی اسی وجۂ تسمیہ سے lymphocyte سے lymph اور سرطان کا لاحقہ oma لگا کر lymphoma کہا جاتا ہے۔