"انجینئری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: nl:Techniek |
حیدر (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م clean up, replaced: → (6), typos fixed: اھم → اہم, مسلہ → مسئلہ (2), ہوۓ → ہوئے (3) using AWB |
||
سطر 1:
{{باب|ہندسیات | Nuvola apps kcmsystem.svg | 35}}
'''ہندسیات''' کو انگریزی میں Engineering کہا جاتا ہے اور عربی میں ہندس یا الہندس جبکہ فارسی میں مہندسی کہتے ہیں۔ ہندسیات دراصل روزمرہ زندگی میں پیش آنے والے فنی مسائل کو حل کرنے کی غرض سے اور زندگی کو سہل اور آسان بناے کی خاطر ، [[سائنس]]ی اور [[طراز]]ی (technical)
{{اصطلاح برابر|
ہندسیات <br /> ہندسات <br /> مہندس <br /> [[ہندسہ]] <br /> علم الہندسہ|
سطر 6:
}}
== اسلوبیات ==
[[اسلوبیات]] ہندسیات میں سب سے
=== مسائل سلجھانا ===
ایک مہندس اپنی [[سائنس]] و [[ریاضی]] کی معلومات اور اپنے [[تجربی معلومات|موزوں تجربے]] کی مدد سے کسی بھی درپیش
عموما کسی مسلے کے ایک سے زائد حل نظر آتے ہیں ، ایسی صورت میں مہندس مختلف [[طرحی انتخاب|طرحی انتخابات]] میں سے ہر ایک کا تچزیہ اور تخمینہ کر کے اندازہ لگاتا ہے کہ کونسی طرح یا ڈیزائن مطلوبہ اختصاصات کے قریب تر ہے اور اسی کا انتخاب کرلیا جاتا ہے۔ ہندسیات میں ، بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کرنے سے قبل اس بات کا اندازہ لگا لیا جاتا ہے کہ منتخب کردہ طرح یا ڈیزائن سے مطلوبہ اختصاصات حاصل ہونے کی کتنی توقع کی جاسکتی ہے۔ اور اس مقصد کے لیۓ جن [[طرازوں]] (techniques) کی مدد لی جاتی ہے ان میں ؛ [[قسم اولیہ]] (prototype) ، [[میقاسی نمونہ|میقاسی نمونوں]] (scale models) ، [[تشبیہ]] (simulations) ، [[اختبار تخریب|تخریبی آزمائشیں]] (destructive tests) ، [[اختبار عدم تخریب|غیرتخریبی آزمائشیں]] (nondestructive tests) ، اور [[اختبار تناؤ|تناؤ کی آزمائش]] (stress test) وغیرہ شامل ہیں۔
ان آزمائشوں یا [[اختبار]]ات سے اس بات کا تعین کیا جاتا ہے کہ بنائی جانے والی چیز یا پیداوار ممکنہ حد تک توقعات سے کے مطابق نتیجہ دے۔ ہندسیات کے ان تمام مراحل کے دوران اس بات کو بھی یقینی بنایا جاتا ہے ہے کہ پیداوار یا بنائی جانے والی شے ، ماحول کے لیۓ خطرات نہ پیدا کرتی
=== شمارندہ اور ہندسیات ===
دیگر تمام شعبہ ہاۓ علم مثلا [[سائنس]] اور [[طرزیات]] (technology) کی طرح ، ہندسیات میں بھی [[شمارندے]] اہم کردار ادا کرتے ہیں اور انکی مدد سے بناۓ جانے والے اعدادی و ریاضیاتی طریقہ کار اور تشبیہات (simulations) کے زریعے آج ایک پیداوار یا طرح (ڈیزائن) کی کارکردگی کے بارے میں ماضی کی نسبت زیادہ صحت کے ساتھ پیشگوئی کی جاسکتی ہے۔
[[طرحبند بشمارندہ|طرحبند بـــشمارندہ]] (computer-aided design / CAD) [[مصنع لطیف]] یا سوفٹ ویئر استعمال کرتے
[[زمرہ:ہندسیات]]
[[ar:هندسة تطبيقية]]▼
[[fa:مهندسی]]▼
[[en:Engineering]]▼
[[af:Ingenieurswese]]
[[am:መሀንዲስነት]]
▲[[ar:هندسة تطبيقية]]
[[an:Incheniería]]
[[ast:Inxeniería]]
[[az:Texniki elmlər]]
[[id:Teknik]]▼
[[ms:Kejuruteraan]]▼
[[bn:প্রকৌশল]]
[[be:Тэхнічныя навукі]]
سطر 41:
[[el:Επιστήμες μηχανικών]]
[[eml:Insnierìa]]
▲[[en:Engineering]]
[[es:Ingeniería]]
[[eo:Inĝenierarto]]
[[ext:Engenieria]]
[[eu:Ingeniaritza]]
▲[[fa:مهندسی]]
[[fr:Ingénierie]]
[[fy:Technyk]]
سطر 50 ⟵ 52:
[[ga:Innealtóireacht]]
[[gv:Jeshaghteyrys]]
[[sm:'Inisinia]]▼
[[gd:Innleadaireachd]]
[[gl:Enxeñaría]]
سطر 58 ⟵ 61:
[[hr:Inženjerstvo]]
[[io:Injeniorarto]]
▲[[id:Teknik]]
[[ia:Ingenieria]]
[[iu:ᑎᑎᕋᐅᔭᖅ]]
سطر 79 ⟵ 81:
[[ml:എൻജിനീയറിങ്ങ്]]
[[mr:अभियांत्रिकी]]
▲[[ms:Kejuruteraan]]
[[mwl:Angenharie]]
[[nl:Techniek]]
سطر 92 ⟵ 93:
[[pt:Engenharia]]
[[ro:Inginerie]]
[[ru:Инженерное дело]]▼
[[rue:Інджінїрінґ]]
▲[[ru:Инженерное дело]]
▲[[sm:'Inisinia]]
[[sa:अभियांत्रिकी शास्त्रम्]]
[[sco:Ingineerin]]
سطر 111:
[[te:ఇంజనీరింగ్]]
[[th:วิศวกรรมศาสตร์]]
[[vi:Khoa học kỹ thuật]]▼
[[ve:Enginiari (Engineering)]]
[[tr:Mühendislik]]
سطر 117 ⟵ 118:
[[ug:ئىنژېنېرلىق ئىلمى]]
[[vec:Engegneria]]
▲[[vi:Khoa học kỹ thuật]]
[[vo:Kaenalav]]
[[war:Inhenyeriya]]
|