"ویکیپیڈیا:اصول برائے خودویکی متصفح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
# متفقہ استعمال کے باوجود اگر کوئی متنازع بات سامنے آئے تو اس پر گذشتہ رائے شماری منسوخ اور نئی رائے شماری درکار ہوگی
# ہر بار متفقہ استعمال کے باوجود اس کو چلانے کے بعد اس خوم (awb) سے عمل میں آنے والی ترامیم کو محفوظ کرنے سے قبل ان پر نظر ثانی لازم ہے
# خوم یا awb کے ذریعے بہت تیز رفتار کام نہیں کیا جائے، اس سے دو اقسام کی اہم دشواریاں پیدا ہوتی ہیں
#
## انسانوں کی جانب سے کی [http://ur.wikipedia.org/wiki/%d8%ae%d8%a7%d8%b5:RecentChanges حالیہ تبدیلیاں] میں ہونے والی اغلاط نظر سے اوجھل ہو جاتی ہیں
#
## اس خوم کے کام میں کسی غلطی کے احتمال ({{عد}}3) کے پیش نظر اس خوم کے کام پر نظر رکھنا بھی ممکن نہیں رہتا
# اگر خوم (awb) کا تمام کام اتفاق رائے سے طے پا گیا ہو اور اس کو بہت جلد کرنے کی کوئی منطقی وجہ بھی ہو تو پھر اس خوم کو چلانے کے لیئے کوئی [[روبہ|روبہ (bot)]] استعمال کیا جائے
#
 
سطر 15 ⟵ 17:
 
[[زمرہ:خودویکی متصفح]]
[[en:Wikipedia:AutoWikiBrowser/CheckPage]]