"جوہر دودائیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:مقتول چیچن سیاست دان
م خودکار: خودکار درستی املا ← سنبھال
سطر 9:
انہوں نے ،ایک [[روسی]] شاعرہ "آلا" سے شادی کی، جس سے ان کے تین بچے ہیں ۔
 
دودائیف نے [[سائیبیریا]] اور [[یوکرین]] میں [[سویت فضائیہ]] کی [[ہیوی بمبار یونٹ]] میں خدمات سر انجام دیں اور [[افغانستان]] میں [[سویت جنگ]] میں بھی حصہ لیا۔ وہ سویت فضائیہ میں اس وقت نمایاں ہوئے، جب 1987ء میں انہوں نے میجر جنرل کے رینک کے ساتھ، [[تارتو]] [[اسٹونیا]] میں [[سویت سٹریٹیجک ایئر فورس]] کے ایئر بیس کی کمانڈ سمبھالی۔سنبھالی۔ دودائیف نے [[اسٹونی زبان]] سیکھی اور اسٹونوی قوم پرستی کے لیے نرم گوشہ رکھا، جب انہوں نے اسٹونوی پارلیمنٹ اور [[ٹیلی ویژن]] کو بند کرنے کے احکامات پر عمل درآمد کروانے کی بجائے، ایک فوجی گشتی باورچی خانہ وہاں بھیجا۔
1990ء میں اس کے ایئر ڈویژن کا [[اسٹونیا]] سے انخلا عمل میں آیا اور دودائیف نے سویت فوج سے استیفی دے دیا ۔