"محمد شفیع دیوبندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:اشرف علی تھانوی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 17:
| influenced = [[مفتی رفیع عثمانی]] ، [[محمد تقی عثمانی|مفتی تقی عثمانی]]
}}
'''مفتی محمد شفیع عثمانی''' تحریک پاکستان کے ایک اہم رہنما اور مفتی اعظم پاکستان تھے۔ آپ نے مولانا شبیر آحمد عثمانی کی دعوت پر اپنا آبائی وطن دیوبند چھوڑ کر پاکستان حجرتہجرت کی۔ آپ کا شمار [[دارالعلوم دیوبند]] کے اہم استازہاساتذہ میں ہوتا تھا۔ پاکستان آکر سب سے سے پہلے پاکستان میں دستور سازی کے عمل میں شریک ہوئے اور قائد اعظم کے وعدوں کے مطابق [[پاکستان]] میں نفاذ شریعت کے لیے راہ ہموار کیں۔ آپ نے کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک وسیع و عریض مدرسہ جامع [[دارالعلوم کراچی]] قائم کیا جو آج پاکستان کا سب سے بڑا دینی مدرسہ ہے۔
 
مفتی محمد شفیع بن محمد  یاسین عثمانی دیوبندی 1897 میں پیدا ہوئے۔ دار العلوم دیوبند میں مدرس رہے۔ 1943ء میں جامعہ سے استعفیٰ دے کر تحریکِ پاکستان میں حصہ لیا۔1951ء میں کراچی میں دار العلوم بنایا۔ تفسیر معارف القران  مشہور تصنیف ہے۔ 1976ء  میں انتقال ہوا۔
 
== تصانیف==
http://www.elmedeen.com/author-136-حضرت-مولانا-مفتی-محمد-شفیع-صاحب