"تلمود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏حوالہ جات: درستی بذریعہ خوب
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:قدیم عبرانی متون
سطر 4:
تلمود [[یہودیت]] کا مجموعہ قوانین ہے، جو یہوددیوں کی زندگی میں تقدس کا درجہ رکھتا ہے اور اسے یہودی تقنین میں دوسرا ماخذ قرار دیا گیا ہے۔ <br/>
تلمود کے دو جزو ہیں:
* [[مشنی]]۔ ([[عبرانی زبان|عبرانی]] משנה) [[ہالاخا]] (فقہ یہود) کا سب سے اولین مجموعہ، جو دوسری صدی عیسوی تک زبانی منتقل ہوتا رہا۔
* [[جمارہ]]۔ ([[آرامی زبانیں|آرامی]] גמרא) یہودی حاخامات نے مشنی کی جو تشریحات لکھی اس کا مجموعہ جمارہ کہلاتا ہے۔ مشنی کے اختتام کے بعد یہودی مدراش میں یہی رائج تھا۔
مشنی اور جمارہ یہ دونوں نام آپس میں ایک دوسرے کی جگہ بھی استعمال ہوتے ہیں۔ یہودی ادب میں مشنی کے مماثل ایک اور کتاب موجود ہے، جس کا نام [[بریثا]] ([[آرامی زبانیں|آرامی]] ברייתא) ہے۔ اسے مشنی کی تدوین کے بعد [[تناییم]] ([[عبرانی زبان|عبرانی]] תנאים) نے مدون کیا تھا۔
سطر 31:
[[زمرہ:ربیائی ادب]]
[[زمرہ:زبانی تورات]]
[[زمرہ:قدیم عبرانی متون]]
[[زمرہ:یہودی متون]]