"انورٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
انورٹر (inverter) یا [[بجلی]] کے انورٹر سے مراد وہ آلہ ہے جو ڈائرکٹ کرنٹ (ڈی سی) کو آلٹرنیٹنگ کرنٹ (اے سی) میں تبدیل کر دیتا ہے۔ عام طور پر اس آلے کو ڈی سی [[سولر پینیل]] یا [[کار کی بیٹری|بیٹری]] سے فراہم کی جاتی ہے۔
[[File:Müllberg Speyer - 2.JPG|thumb|240px|ایک سولر پارک میں سولر پینیل کے نیچے نصب انورٹر۔]]
 
==اقسام==
پہلے انورٹر بنانے میں [[ٹراسفورمر]] استعمال ہوتے تھے مگر ان کا استعمال کرنا مہنگا بھی پڑتا تھا اور بجلی ضائع بھی ہوتی تھی کیونکہ ٹراسفورمر گرم ہو جاتے ہیں۔ اب ایسے سرکٹ کم قیمت میں دستیاب ہیں جو بغیر ٹرانسفورمر کے ڈی سی کو اے سی میں تبدیل کر دیتے ہیں اور زیادہ گرم بھی نہیں ہوتے۔
 
===آف گرڈ==
 
===آن گرڈ===
 
===ہائبرڈ===
 
 
==مزید دیکھیے==