"انورٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 19:
 
آف گرڈ انورٹر سب سے سستے ہوتے ہیں جبکہ ہائبرڈ سب سے مہنگے۔
 
==ابہام==
اے سی سے دو الفاظ مراد لیے جا سکتے ہیں۔ [[آلٹرنیٹنگ کرنٹ]] اور [[ایئر کنڈشنر]]۔<br>
حال ہی میں بازار میں ایسے ایئر کنڈشنر دستیاب ہوئے ہیں جو انورٹر اے سی کہلاتے ہیں۔ یہ صرف کمرے کی ہوا کو ٹھنڈا کرتے ہیں اور ان کا سولر پینیل یا بیٹریوں سے کوئی تعلق نہیں ہوتا نہ ہی یہ کوئی بجلی بناتے ہیں۔ انورٹر اے سی کا [[کمپریسر]] دوسرے ایئر کنڈشنروں کے برعکس وقفے وقفے کی بجائے مسلسل لیکن سست رفتاری سے چلتا رہتا ہے۔
 
==مزید دیکھیے==