"متبادل رو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Electromagnetism |Network}}
[[تصویر:Types of current by Zureks.svg|تصغیر|سرخ لکیر ڈی سی کو ظاہر کر رہی ہے جبکہ سبز لکیر اے سی کو۔ نیلی لکیر [[ریکٹیفائر]] سے حاصل ہونے والی ڈی سی کی نمائندگی کر رہی ہے۔ افقی محور پر وقت کی پیمائش ہے اور عمودی محور پر کرنٹ یا وولٹیج کی۔]]
 
اگر کرنٹ کی سمت وقت کے برابر وقفوں میں تبدیل ہو رہی ہے تو اسے الٹرنیٹنگ کرنٹ (AC) یا متبادل رو کہتے ہیں۔ اگر ایک ہی سمت میں ہوتو تو ڈائریکٹ کرنٹ یا ڈی سی کہتے ہیں۔