"صحیفہ رسومات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← غیر، ہو گیا
درستی
سطر 1:
{{خانہ معلومات کتاب/عربی}}
 
'''صحیفہ آداب و رسومات''' {{دیگر نام|انگریزی=Book of Rites}} [[متحارب ریاستوں کا دور|متحارب ریاستوں کے دور]] کی سلطنت [[ژؤ خاندان]] کے عہد حکومت میں انتظامیہ ،رسومات اور سماجی تقریبات سے متعلق معلومات کا مجموعہ ہے۔صحیفہ آداب و رسومات چین کی [[پانچ ادبیات عالیہ]] میں سے ایک ہے جسے [[کنفیوشس مت]] کے بنیادی ماخذ میں شمار کیا جاتا ہے۔اسی لیے اسے '''رسومات کا ادب عالیہ''' یا '''لیجینگ''' بھی کہا جاتا ہے۔ کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کتاب کا نام پہلے رسومات کا ادب عالیہ یا لیجینگ ہی تھا جسے [[دائی شینگ]] نے بدل کر صحیفہ آداب و رسومات کر دیا۔
 
== تاریخ ==
صحیفہ آباد رسومات غیر متعینغیرمتعین اور مختلف تاریخوں اور عہد کے آباد و رسومات سے متعلق معلومات اور متون کا مجموعہ ہے۔و1و اس موضوع کی دوسری کتابوں جیسے [[رسومات ژاؤ]] اور [[صحیفہ ادبآداب و رسومات]] کے ڈھانچہ کے برعکس یہ صحیفہ ازاد انداز میں لکھا گیا ہے۔ متن کے اعتبار سے اس میں صحیفہ ادب کے رسوماتی الفاظ و اصطلاحات کی کی تشریح بھی ملتی ہے۔اس کے علاوہ کنفیوشس کی زندگی اوت تعلیمات پر مشتمل کئی صفحات موجود ہیں۔و2و کتاب کا کچھ ہان شاہی خاندان سے پہلے کا ہے جبکہ بیشتر حصہ ہان کے ابتدائی دور کا ہے۔و3و
[[کتابیں جلا دو اور علماء کو زندہ دفن کردو]] مہم کے تحت 213 ق م میں [[چن شی ہوانگ]] کے عہد حکومت میں کنفیوشس کی تعلیمات پر مشتمل کتب اور ادبیات کو جلاکر ختم کر دیا گیا لیکن [[چن خاندان]] ایک دہائی کے عرصہ میں ہی تباہ ہو گیاہوگیا اور کنفیوشس مت کے علما کو وہ کتابیں زبانی یاد تھیں لہذا [[ہان خاندان]] کے ابتدائی دور میں ان کو پھر سے لکھا گیا اور مدون کیا گیا۔و4و
 
== حوالہ جات ==