"سچائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«''سچائی'' کسی بھی بات یا کام کا واقع اور حقیقت کے مطابق ہونا سچائی اور صدق کہ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
''''سچائی'''' کسی بھی بات یا کام کا واقع اور [[حقیقت]] کے مطابق ہونا سچائی اور صدق کہلاتا ہے مثال کے طور آپ کسی کو بتاتے ہیں کہ ہمارے گھر کے سامنے ایک پارک ہے اور وہ جا کر دیکھے اور آپ کے گھر کے سامنے پارک ہو تو وہ آپ کی بات کو سچا قرار دے گا اور آپ کی بات سچائی سے متصف ہوگی۔