"تائیوان کی تاریخ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Mohibbot (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 3860606 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔ (ٹیگ: رد ترمیم) |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء) |
||
سطر 1:
'''تائیوان کی تاریخ''' {{دیگر نام|انگریزی=History of Taiwan}} کا سب سے ابتدائی نمونہ ہزاروں سال قبل سے ملتا ہے۔و1وو2و [[تائیوان]] [[چین]] کے مشرق میں ایک چھوٹا کا جزیرہ ہے جس کے جنوب میں [[فلپائن]] واقع ہے۔ اس جزیرہ میں تقریباً 3000 سال قبل مسیح میں [[زراعت]] کے آثار ملتے
تائیوان میں [[جاپانی سامراجی تعلیم]] کا نافذ کیا گیا اور کئی جنگوں میں تائیوانیوں نے جاپان کے ساتھ جنگ میں حصہ لیا۔
1945ء میں [[دوسری جنگ عظیم]] کے اختتام کے بعد [[جمہوریہ چین (1912ء–1949ء)|جمہوریہ چین]] کی [[نیشنلسٹ حکومت]] نے [[کومنتانگ]] کی قیادت میں تائیوان پر قبضہ کر لیا۔ 1949ء میں [[چینی خانہ جنگی]] میں [[اصل سرزمین چین]] کا تسلط کھونے کے بعد [[جمہوریہ چین (1912ء–1949ء)|جمہوریہ چین]] نے [[کومنتانگ]] کی قیادت میں [[تائیوان]] کی طرف کوچ کیا اور[[چیانگ کائی شیک]] نے [[فوجی قانون]] نافذ کر دیا۔ اگلے 40 برسوں تک کومنتانگ نے [[آبنائے تائیوان]] کے بغل میں موجود جزیرہ کن مین، ووقیو اور ماتسو سمیت پورے تائیوان پر بحیثیت [[یک جماعت ریاست]] حکومت کی۔1980ء کی دہائی میں وہاں جمہوری تحریک و اصلاحات کا آغاز ہوا اور 1996ء میں [[براہ راست صدارتی انتخابات]] ہوئے۔
|