"چار ایشیائی شیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
درستی
سطر 3:
== جائزہ ==
[[ایشیا میں معاشی بحران، 1997ء]] سے قبل چار ایشیائی شیر معیشتیں ایشائی معجزہ کے طور پا جانی جاتی تھیں۔ انہوں نے درآمد اور ڈولپمنٹ پالیسیوں کی مدد سے ایسی ترقی کی کہ باقی ملکوں کو عجوبہ سا لگنے لگا تھا۔ عالمی بینک کی ایک رپورٹ کے مطابق ان فاپلیسیوں میں مکیرواکونومک مینیجمینٹ کا انضمام تھا۔و8و
ان چاروں میں سب سے پہلے صنعت کاری کا تجربہ کانے والا ملک ہانگ کانگ تھا جہاں 1950ء کی دہائی میں کپڑے کی صنعت لگائی گئی، کپڑوں کے علاوہ الیکٹرانکس اور پلاسٹک کی جملہ مصنوعات تیار جانے لگیں اور عالمی بازار میں درآمد کی جانے لگیں۔و9و[[ملائیشیا]] سے آزادی ملنے کے بعد سنگاپور میں [[اکانومک ڈولپ مینٹ بورڈ]] بنایا گیا اور ملک کی صنعت کو فروغ دینے کے لئے بہت سی اکانومک پالیسیوں کا نفاذ کیا گیا۔و10و
 
== حوالہ جات ==