"برقی رو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{برقناطیسیت}}
برقی رو (electric current) سے مراد [[بار دار ذرات]] (charged particles) کا بہاؤ یا بار دار ذرات کے بہاؤ کی شرح rate ہوتی ہے۔ <br/>
بار دار ذرات سے مراد [[برقیہ|برقیہ (electron)]] electron اور [[آئین]]آئن|آئن (ions)]] وغیرہ ہیں۔
 
‎:<math>I = \frac{V}{R}</math>‎
 
کسی نقطہ یا علاقہ میں سے [[برقی بار|برقی بار (electric charge)]] کے بہاؤ کی شرح کو '''برقی رو''' (electric current) کہتے ہیں۔ جب کسی علاقے میں برقی بار (electric charge) کا گزر یا بہاؤ ہو تو اس صورت میں یہ کہا جائے گا کہ برقی رو موجود ہے۔ [[برقی دوران|برقی دوران (electric circuits)]] میں یہ برقی بار، [[برقیہ|برقیہ (electron)]] پر ہوتا ہے جو کہ برقی تار میں سے حرکت کر رہے ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ برقی رو کی دو اور صورتوں میں [[برق پاشیدہ|برق پاشیدہ (electrolyte)]] میں آئنز(ions) کا بہاؤ اور برقی بار والے [[پلازما]] (plasma) کا بہاؤ شامل ہے۔
[[بین الاقوامی نظام اکائیات]] میں برقی رو کی اکائی [[ایمپیئر]] ہے۔
== مثالیں ==
* کسی [[موصل (ضد ابہام)|موصل]] conductor مثلا بجلی کے تار میں برقی رو کے دوران [[برقیہ|الیکٹرانبرقیہ (electron)]] بہتے ہیں
* کسی [[نیم موصل|نیم موصل (semiconductor)]] semiconductor میں برقی رو کے دوران [[برقیہ|الیکٹرانبرقیہ (electron)]] اور [[مثبت سوراخ]] holes بہتے ہیں
* کسی [[برق پاشیدہ|برق پاشے (electrolyte)]] کے [[محلول]] electrolyte solution میں برقی رو کے دوران [[آئینآئن]] بہتے ہیں
* کسی [[پلازمہ]] plasma میں برقی رو کے دوران [[برقیہ|الیکٹرانبرقیہ (electron)]] اور آئینز ions دونوں بہتے ہیں مثلا [[آسمانی بجلی]]۔
 
[[فائل:Lightning over Oradea Romania 3.jpg|تصغیر|300px|بائیں|[[آسمانی بجلی]] پلازمہ کرنٹ کی مثال ہے۔ آسمانی بجلی گرنے کے دوران دس کروڑ [[وولٹ]] کے تحت لگ بھگ 30,000 [[ایمپئر]] کا کرنٹ ہوا میں سے گزرتا ہے جس کی وجہ سے [[روشنی]]، [[ریڈیو کی لہریں]]، [[ایکس رے]] اور [[گاما رے]] نکلتی ہیں۔ اس پلازمہ کا درجہ حرارت 28,000 ڈگری سنٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے۔<ref>See [http://www.nasa.gov/vision/universe/solarsystem/rhessi_tgf.html Flashes in the Sky: Earth's Gamma-Ray Bursts Triggered by Lightning]</ref>]]
 
برقی رو کی اکائی [[ایمپئر]] (Ampere) ہوتی ہے جسے A سے ظاہر کرتے ہیں۔۔ اگر کسی تار سے ایک ایمپئر کرنٹبرقی رو گزر رہا ہے تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ اس تار میں سے ایک [[کولمب]] چارج[[برقی بار|برقی بار (electric charge)]] فی [[ثانیہ|سیکنڈثانیہ (Second)]] گزر رہا ہے (یعنی ہر سیکنڈ میں 6.241&nbsp;{{e|18}} [[برقیہ|الیکٹران]] گزر رہے ہیں)۔
 
== اے سی اور ڈی سی کرنٹ کا فرق ==
جب بھی کسی چیز میں سے [[برقی رو|برقی رو (کرنٹcurrent) گزرتی ہے تو اس چیز کے اطراف [[مقناطیسی میدان]] پیدا ہو جاتا ہے۔
آلٹرنیٹنگ کرنٹ (AC) اور ڈائریکٹ کرنٹ (DC) میں یہ فرق ہوتا ہے کہ ڈائریکٹ کرنٹ کی وجہ سے بننے والا تار کے گرد اور تار کے اندر مقناطیسی میدان تبدیل نہیں ہوتا اور مستقل رہتا ہے۔ ڈی سی کرنٹ کا مقناطیسی میدان صرف اسی وقت تبدیل ہوتا ہے جب سویچ آن یا آف کیا جاتا ہے۔ اس کے برعکس آلٹرنیٹنگ کرنٹ کی وجہ سے بننے والا مقناطیسی میدان ہر وقت تبدیل ہوتا رہتا ہے جس کی وجہ سے [[امالی کرنٹبرقی رو|امالی برقی رو (induced current)]] اور eddy current بنتے ہیں۔ <br/>
اسی وجہ سے [[ٹرانسفورمر]] اے سی میں کام کرتے ہیں اور ڈی سی میں کام نہیں کرتے۔