"بلیک ہول" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← جس
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 12:
 
== تاریخ ==
ایک ایسے جسم کا تصور جس کی کشش سے روشنی سمیت کائنات کی کوئی شے فرار نہ ملے، جغرافیہ دان John Michell نے 1783 میں [http://www.royalsoc.ac.uk/ رائل سوسائٹی] کے ليے لکھے گئے ایک مقالے میں کیا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب [[ثقل]] کا نیوٹنی نظریہ اور [[سرعت فرار]] (escape velocity) تخیلات اپنی جگہ بناچکے تھے۔ جان میچل نے حسابتحقیق کتابکی کےکہ گھوڑے دوڑائے کے اگر [[سورج]] سے 500 گنا بڑی جسامت کا کوئی ایسا کائناتی جسم جس کی کثافت بھی اتنی ہی ہو جتنی کے سورج کی اور اس کی سطح پر سرعت فرار، روشنی کی رفتار کے برابر ہو جائے تو وہ [[غیرمرئی]] (invisible) یعنی موجود ہوتے ہوئے بھی غائب ہو جائے گا۔
 
اس کے اپنے الفاظ کے مطابق ۔۔۔۔۔