"احمد علی لاہوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:سکھ مت سے اسلام قبول کرنے والی شخصیات
سطر 5:
 
== تعلیم ==
ابتدائی تعلیم اپنی والدہ محترمہ سے حاصل کی پھر [[مدرسہ دارالارشاد]] میں 6 سال تک علوم دینیہ کی تکمیل کی اور[[1927ء|.1907ء]] میں آپ فارح التحصیل ہوئے۔
== تدریس ==
فراغت کے بعد [[مدرسہ دارالارشاد]] میں مدرس مقرر ہوئے۔ تقریباً 3 سال تک تدریس میں مشغول رہے۔ پھر [[نوابشاہ|نواب شاہ]] کے ایک مدرسہ میں آ گئے۔ اس کے بعد [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی]] میں بھی تدریس کے فرائض انجام دیتے رہے۔
== تصانیف ==
آپ نے قرآن پاک کا رواں رواں اردو ترجمہ کیا۔ اس کے علاوہ 34 چھوٹے چھوٹے رسالے تالیف کیے جن میں رسوم الاسلامیہ، اسلام میں نکاح بیوگان، ضرورۃ القرآن، اصلی حنفیت، رسول اللہﷺ کے وظائف، میراث میں شریعت، توحید مقبول، فوٹو کا شرعی فیصلہ، صد احادیث کا گلدستہ اور فلسفہ روزہ خاص طور پر قابل ذکر ہیں۔
سطر 13:
 
== اہم کارنامے ==
* آپ داستان تحریک آزادی ہند کے امین تھے، ہرملی مصیبت میں آپ نے قوم کا ساتھ دیا۔ قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔
* تحریک ختم نبوت میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
* [[1931ء]] میں میکلیگن انجینئری کالج لاہور کے انگریز پرنسپل نے پیغمبر اسلامﷺ کے خلاف نازیبا کلمات استعمال کیے تو آپ نے اس کے خلاف آواز اٹھائی۔ اس سلسلہ میں آپ کو گرفتار کر لیا گیا۔
* اسلام کی ترقی کے لیے انجمن خدام الدین کا قیام عمل میں لایا، نظامۃ المعارف القرنیہ کے نام پر علما کرام اور جدید تعلیم یافتہ حضرات کی ایک مخلوط جماعت تیار کی جس کا مقصد حالات حاضرہ کے تقاضوں کے مطابق تنلیغی مشن چلانا تھا۔
== سلسلہ شیوخ ==
* حضرت شیخ '''احمد علی لاہوریؒ'''
* حضرت خلیفہ غلام محمد دین پوریؒ
* حضرت شیخ حافظ محمد صدیقؒ بھر چونڈی شریف
* حضرت شیخ شاہ حسن جیلانیؒ سوئ شریف
سطر 38:
* حضرت شیخ سید ابو محمد سراج الدین شاہ میر جلیؒ
* حضرت شیخ ابو الحسن ضیاء الدین علی گیلانیؒ
* حضرت شیخ سید ابو البرکات محیی الدینؒ مسعود گیلانی
* حضرت شیخ سید ابوالعباس حمید الدین احمد گیلانیؒ
* حضرت شیخ سید صفی الدین صوفی گیلانیؒ
* حضرت شیخ سید سیف اللہ عبد الوہاب بغدادیؒ
* حضرت [[شیخ عبد القادر جیلانی]]ؒ
* حضرت شیخ قاضی ابو سعید محمد مبارک مخزومیؒ
سطر 48:
* حضرت شیخ عبد الواحد تمیمیؒ
* حضرت شیخ [[ابوبکر شبلی]]ؒ
* سید الطائفه حضرت شیخ [[ جنید بغدادی]]ؒ
 
== وفات ==
سطر 62:
[[زمرہ:پاکستانی محققین]]
[[زمرہ:دیوبندی شخصیات]]
[[زمرہ:سکھ مت سے اسلام قبول کرنے والی شخصیات]]
[[زمرہ:کارکنان تحریک پاکستان]]
[[زمرہ:لاہوری شخصیات]]