"عبد اللہ یوسف علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:فیلو رائل سوسائٹی ادب
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 5:
عبد اللہ یوسف علی [[4 اپریل]]، [[1872ء]] کو [[سورت]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے [[بمبئی یونیورسٹی]] سے [[بی اے]] کرنے کے بعد حکومت کے وظیفے پر [[انگلستان]] کا سفر اختیار کیا جہاں انہوں نے [[ایم اے]] اور ایل ایل ایم کی ڈگریاں [[سینٹ جانز|سینٹ جانز کالج]] [[کیمبرج یونیورسٹی]] سے حاصل کیں۔ [[1906ء]] میں انہوں نے [[لنکن ان]] سے بیرسٹری کا امتحان پاس کیا اور انڈین سول سروس کے امتحان میں [[ہندوستان]] بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ وہ مختلف انتظامی عہدوں پر فائز رہے۔ [[1925ء]] میں وہ [[اسلامیہ کالج لاہور]] کے پرنسپل، [[جامعہ پنجاب]] کے فیلو اور سنڈیکیٹ کے رکن منتخب ہوئے۔<ref name="پاکستان کرونیکل">ص 89، '''[[پاکستان کرونیکل]]'''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>
 
علامہ عبد اللہ یوسف علی نہایت عمدہ علمی ذوق رکھتے تھے۔ وہ زندگی کے آخری ایام میں [[اسلامیہ کالج لاہور]] کے پرنسپل مقرر ہوئے تھے۔ اسی زمانے میں انہوں نے [[قرآن پاک]] کا انگریزی میں ترجمہ مکمل کیا اور اس کے عمدہ حواشی لکھے۔ ان کی دیگر تصانیف میںیہ ہیں '''
# انگریزی عہد میں ہندوستان کے تمدن کی تاریخ،
# مصنوعات ریشم،
# یوگوسلاویہ اور سربیاکا فن سنگ تراشی،
# ازمنہ وسطیٰ کا ہندوستان،
# تشکیل ہند'''اور
# '''ہندوستانی مسلمان'''
کے نام سرفہرست ہیں۔
 
== وفات ==