حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1,837:
: یہ بالکل سچ ہے کہ مزمل بھائی کی رسائی ہونے کے باوجود انہوں نے کبھی اپنی پروجیکشن نہیں کی۔ انہوں نے بس ویکپیڈیا کو پروموٹ کیا ہے۔--[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 13:52، 7 مئی 2019ء ([[UTC|م ع و]])
:: مزمل الدین بھائی آپ کا بہت مشکور ہوں کہ مجھے اس قابل سمجھا۔ فیس بک پر کی گئی آپ کی پوسٹ کے جواب میں پاکستانی دوستوں اور ساتھیوں کی جانب سے تبصرے نہ کرنے پر مجھے بھی حیرت ہے۔ میرے ذاتی خیال میں بھارت اور دوسرے قریبی ممالک کے مقابلہ میں پاکستان میں ویکیپیڈیا کے بارے میں آگاہی کی کمی ہے۔ آپ کی نوازشوں کا ممنون ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ جیسا ایک مخلص ساتھی اور دوست میرا ہمنوا ہے۔--[[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 05:30، 8 مئی 2019ء ([[UTC|م ع و]])
 
== کھوار زبان کے ویکیپیڈیا کے لیے ٹیسٹ ایڈمن کی ضرورت ہے ==
: عارف بھائی کھوار ویکپیڈیا [https://incubator.wikimedia.org/w/index.php?title=Wp/khw/%D8%A2%D9%88%DB%8C%D9%84%D9%88_%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81&redirectfrom=infopage] منظوری کے آخری مراحل میں ہے ہمیں کچھ تکنیکی امور مثلاً ماڈیول، سانچہ، انفو باکس اور دیکر تکنیکی امور کی انجام دہی کے سلسلے میں دشواری کا سامنا ہے آپ جیسے تجرہ کار شخصیت کی بطور ایڈمن کچھ عرصے کے لیے خدمات کی ضرورت ہے ویکیپیڈیا کی منظوری کے بعد ہم آپ کو تکلیف نہیں دیں گے، اگر آپ کی اجازت کو تو آپ کا نام بطور ٹیسٹ ایڈمن تجویز کردوں؟ آپ کی مہربانی کی منتظر، --[[User_talk:Rachitrali|Rachitrali]] 05:15، 15 مئی 2019ء ([[UTC|م ع و]])